Maktaba Wahhabi

155 - 393
’’ دین ہمدردی و خیر خواہی ہے، دین ہمدردی و خیر خواہی ہے، دین ہمدردی و خیر خواہی ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کس کے لیے؟ آپ نے فرمایا:اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے اور عامۃ المسلمین کے لیے۔ ‘‘
Flag Counter