Maktaba Wahhabi

632 - 660
اس کےبعدبچو فوت ہوگئی ملکیت4/1/3پائی3آنہ وارث:بہن1کوآنہ1پائی۔ باقی1آنہ4/1/4پائی میں سب چچازادکے بیٹے شارول، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل برابرکےحصے دارہیں۔ اس کےبعدزینب فوت ہوئی ملکیت2/1/6پائیاں6آنے وارث:چچازادکےبیٹےمتارو، ولی محمد، وڈل، شاہ محمد، حسن میرل، 6آنے2/1/6 پائیوں میں برابرکےحصے دارہوں گے۔ هذاهوعندي والعلم عندربي جدیداعشاریہ نظام تقسیم میت منگی لدھوشاہ کل ملکیت100 بیوی 4/1/=25 4بہنیں 2/3/=66.66 چچازادبیٹا(نورشاہ)عصبہ8.34 ان میں ایک بہن میرزادی فوت کل ملکیت16.665 3بہنیں3/2/11.11 فی کس3.703 6چچازادبہن کے لیےعصبہ5.555فی کس0.925 پھردوسری بہن آمنہ فوت کل ملکیت20.368 2بہنیں3/2/13.578 فی کس6.789 6چچازادبہن کےبیٹےعصبہ6.79فی کس1.131 سوال:(1)......کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام محمدسلیمان فوت ہوگیاجس نے ورثاء میں ایک بیوی، ایک بھائی محمدحسن کوچھوڑاان کےعلاوہ اورکوئی بھی
Flag Counter