Maktaba Wahhabi

627 - 660
جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم میت رب ڈنوکل ملکیت100 2بیٹےعصبہ80 فی کس40 1بیٹی عصبہ20 پہلابیٹاعبداللہ فوت ہوا کل ملکیت40 2بیٹے عصبہ26.666 فی کس13.333 2بیٹیاں عصبہ13.333 فی کس6.666 دوسرابیٹافقیرمحمد بھی فوت ہوا کل ملکیت40 بیوی 4/1/=10 بہن 2/1/=20 2بھتیجے عصبہ10 فی کس5 2بھتیجیاں محروم سوال:کیافرماتے ہیں علماءدین بیچ اس مسئلہ میں عبدفوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑےدوبیٹے ڈنواورمصری اوردوبیٹیاں آمنت اورسنگھاراس کےبعدمصری فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑےایک بیوی، بھائی ڈنو، دوبہنیں آمنت اورسنگھا راس کےبعدسنگھارفوت ہوگئی اوروارث چھوڑےخاوندمجنوں، ایک بہن آمنت، ایک بھائی ڈنو، بیٹانورمحمدبتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟ الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلے مرحوم کی ملکیت میں سےمرحوم کےکفن دفن کاخرچہ نکالاجائے، پھراگرمرحوم پرقرض تھاتواسےاداکیاجائےاوربعدمیں اگرجائزوصیت کی تھی توساری جائیدادکےتیسرےحصےتک پوراکیاجائے۔ اس کےبعدباقی مال منقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکر اس طرح سے
Flag Counter