Maktaba Wahhabi

634 - 660
ملےگا؟ الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلے فوت ہونے والے کی ملکیت سےاس کےکفن دفن کاخرچہ کیانکالاجائے، اگرقرض تھاتواس کواداکیاجائےپھرتیسرےنمبرپراگرجائزوصیت کی تھی تواسےکل مال کےتیسرےحصےتک سےادا کیا جائے۔ اس کےبعدباقی ملکیت منقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکرمیت کےورثاء میں اس طرح سےتقسیم ہوگی۔ فوت ہونے والاجمال الدین ملکیت1روپیہ وارث بیوی کو4آنےاوردوخالٰہ زادکو12آنے۔ حدیث میں ہے:((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.)) فوت ہونے والی مسمات بانوکی ملکیت کو1روپیہ قراردیاجائے۔ وارث:دوبیٹیاں10آنے8پائیاں مشترکہ باقی بچیں گے5آنے4پائیاں ان کوپانچ حصےکرکےہربیٹےکو2اوربیٹی کوایک حصہ دیاجائےگا۔ هذاهوعندي والعلم عندربي جدیداعشاریہ فیصد نظام تقسیم کل ملکیت100میت جمال الدین مسمات بانوبیوی 4/1/=25 دوخالہ زادذوی الارحام75 میت بانوکل ملکیت100 2بیٹیاں2/3/66.66 فی کس33.33 2بھائی عصبہ26.672 فی کس13.336 بہن عصبہ6.668
Flag Counter