’’ وضو کی حفاظت صرف مومن ہی کرسکتا ہے۔‘‘ ۵۔ قرآن کریم کی تلاوت اور اس کے معانی پر غور وفکر۔ ۶۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے کام کرنا۔ ۷۔ گانے ، ڈھول باجے اور موسیقی سننے سے پرہیز کرنا۔ اور گناہ کے آلات وغیرہ کو توڑ دینا۔ ۸۔ موت کو کثرت کے ساتھ یاد کرنا ، مرنے والوں کے احوال پر غوروفکر کرنا۔اور اس سزا کاتصور قائم کرنا جو اس گناہ پر مقرر ہے۔ ۹۔ مفید علمی کتابوں کا مطالعہ کرنا۔ ۱۰۔ شہوات نفس میں اپنے نفس کو کنٹرول کرنا اور صبرکرنا اور کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا۔ **** |
Book Name | توبہ و تقویٰ اسباب ، وسائل اور ثمرات گناہوں کے اثرات |
Writer | ابو شرحبیل شفیق الرحمن الدراوی |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ لاہور |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 141 |
Introduction |