Maktaba Wahhabi

105 - 141
توبہ قبول ہونے کی دو صورتیں : ۱۔ ایک تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے پر اتنا عظیم ثواب عطا فرمائیں جیساکہ نیک اعمال کے بجالانے سے مقصود ہوتا ہے۔ ۲۔ یہ کہ اللہ تعالیٰ اس توبہ کرنے پر گناہ معاف کردیں اور اس کے برے اثرات کو زائل کردیں ۔ ****
Flag Counter