Maktaba Wahhabi

243 - 259
’’یقینا ہم نے تجھے گواہی دینے والا، خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے تاکہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کا ادب کرو اور صبح شام اللہ کی پاکی بیان کرو۔‘‘ [1] اس میں تشریح کردی گئی کہ ایمان، اللہ اور رسول دونوں پر ہونا چاہیے، تعظیم و توقیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہونی چاہیے اور تسبیح صرف اللہ واحد کے لیے ہونی چاہیے۔
Flag Counter