Maktaba Wahhabi

644 - 660
جدیداعشاریہ فیصد طریقہ تقسیم میت محمداسماعیل کل ملکیت100 بیٹاہدایت علی40 بیٹاقاسم علی بیٹی 20 میت قاسم علی کل ملکیت40 بھائی ہدایت علی عصبہ40 بہن عصبہ دستبردار میت ہدایت علی کل ملکیت100 ایک کزن عبداللطیف عصبہ100 ایک کزن عورت محروم سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بنام علی بخش فوت ہوگیا جس نےورثاء میں سےایک بیوی اورایک بیٹاحمزہ اورتین بیٹیاں نورخاتون، مریم، رحمت اس کےبعدعلی بخش کی بیوی فوت ہوگئی جس نےورثاء میں سےحقیقی بھائی حمزہ خان اوراخیافی بھائی صالح اورحقیقی بہن نورخاتون چھوڑے۔ شریعت کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواوتوجروا. الجواب بعون الوھاب بشرط صحۃ السوال:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلےمیت کی ملکیت سےکفن ودفن اورقرضہ اوروصیت(اگرہوتو)اس کوثلث مال سےپوراکیاجائےگااس کےبعدمنقول جائیدادخواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکرورثاء میں اس طرح تقسیم کی جائے گی۔ فوتی علی بخش کل ملکیت ایک روپیہ
Flag Counter