Maktaba Wahhabi

397 - 660
بہرحال ائمہ احادیث کی تصریحات سےمعلوم ہواکہ ا س باب میں کوئی بھی مرفوع روایت صحیح ثابت نہیں زیادہ سے زیادہ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا قول ثابت ہوگا اورصحابی کا قول حجت نہیں۔ لہٰذا راقم الحروف کی تحقیق یہ ہے کہ نہ تومیت کو غسل دینے والے پر غسل واجب ہے اورنہ ہی اسے اٹھانے والے پر وضو۔ و اللّٰہ اعلم بالصواب.
Flag Counter