تَنَافَسُوْا‘‘ کے لفظ کے اور ان الفاظ کو امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ وہم، راوی کے تفرد اور دوسروں کی مخالفت سے پہچانا جاتا ہے لیکن دوسرے قرائن بھی ہیں جو اس پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اس کی معرفت کا طریقہ حدیث کی سندوں کو جمع کرنا اور اس کے رواۃ کا ضبط و اتقان میں اختلاف کو دیکھنا اور اس پر غور و فکر کرنا ہے۔ امام علی بن مدینی نے کہا: کسی مخصوص عنوان کی تمام سندوں کو جمع نہ کیا جائے تو اس کی غلطی واضح نہیں ہوتی۔ ٭٭٭ |
Book Name | من اطیب المنح |
Writer | الشيخ الإمام عبد المحسن بن حمد العباد |
Publisher | نامعلوم |
Publish Year | |
Translator | خاور رشید بٹ |
Volume | |
Number of Pages | 169 |
Introduction |