Maktaba Wahhabi

109 - 169
روایت قبول نہیں کی جائے گی۔ (۲) مُفَسِّقۃ: ایسی بدعت والے کو گنہگار کہا جائے گا اور اس کی روایت قبول ہوگی جب کہ (وہ روایت) اس کی بدعت کی طرف دعوت دینے والی نہ ہو اور نہ ایسی حدیث نقل کرنے والا ہو جس سے اس کی بدعت کو ترویج ملے۔ یہی وہ بات ہے جسے جمہور نے پسند کیا ہے اور یہ صحیح ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter