امت مسلمہ کی اس عظیم ماں کا ذکر بھی تازہ ہوتا رہے گا۔ ام المومنین سیّدہ حفصہ رضی اللہ عنہا ذکر و شغل، نماز روزہ، عبادت و طاعت اور جہد وریاضت سے بھر پور اور معمور زندگی گزار کر عہد امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں ۴۵ ھ شعبان میں دائمی اجل کو لبیک کہہ گئیں ۔ وفات کے وقت عمر مبارک ساٹھ سال تھی۔ مدینہ منورہ جنت البقیع میں دیگر ازواجِ مطہرات کے پہلو میں مدفون ہوئیں ۔ |
Book Name | عظیم اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین |
Writer | السید حسن الحسینی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | مولانا آصف نسیم |
Volume | |
Number of Pages | 378 |
Introduction |