Maktaba Wahhabi

328 - 378
عشرہ مبشرہ اور خاندان بنو ہاشم کے درمیان سسرالی رشتہ شمار خاندانِ بنو ہاشم صحابہ کرام مراجع ۱ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ بنت صدیق حفصہ بنت عمر رملہ بنت ابو سفیان سبھی مسادر و مراجع ۲ عمر بن خطاب ام کلثوم بنت علی اکثر مراجع و مصادر ۳ فاطمہ بنت حسین عبداللہ بن عمرو بن عثمان بن عفان أنساب الطالبین ص ۶۵ از ابن مصطفی عمدۃ الطالب فی أنساب آل أبی طالب ص۱۱۸، ابن عتبہ ۴ صفیہ بنت عبدالمطلب عوام بن خویلد، ان سے اسلام سے پہلے زبیر بن عوام کی پیدائش ہوئی سبھی مراجع و مصادر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چچی ۵ ام الحسن بنت حسن بن علی ان سے عبداللہ بن زبیر نے شادی کی، ان کی وفات کے بعد ان کے بھائی زید نے ان کے ساتھ شادی کی منتھی الآمال ص ۳۴۱، شیخ عباس قمی، تراجم النساء، شیخ محمد حسین حائری ص ۳۴۶ ۶ رقیہ بنت حسن بن علی بن ابوطالب ان سے عمر وبن زبیر بن عوام نے شادی کی منتھی الآمال ص ۳۴۲، شیخ عباس قمی، تراجم النساء، محمد اعلیٰ ص ۳۴۶ ۷ حسین اصفر بن زین العابدین انہوں نے خالدہ بنت حمزہ بن مصعب بن عمیر سے شادی کی تراجم النساء، از: محمد اعلیٰ ص۳۶۱ اس کے علاوہ بہت سے واقعات ہیں ، سکینہ بنت حسین رضی اللہ عنہا کی شادی مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہ کے ساتھ ہوئی تھی، یہ واقعہ بہت ہی مشہور ہے، جس کی تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے، سسرالی رشتے داریوں کے سلسلے میں بہت سی کتابیں ہیں ، جن میں اس موضوع کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں ۔
Flag Counter