Maktaba Wahhabi

215 - 378
اپنے بیٹے کو وصیت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’اے میرے بیٹے! ایسے مواقع میں لمبی خاموشی کے ذریعے سلامتی کو پا اور اس سے مدد حاصل کر جہاں تیرا دل بولنے کو چاہے۔ کیونکہ خاموشی ہر حال میں پسندیدہ ہے کیونکہ بعض مواقع ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں اگر خطا نقصان دیتی ہے تو درستی بھی مفید نہیں ہوتی۔‘‘ [1] یہ ہیں آلِ بیت کی وہ عظیم شخصیات جن کی زندگیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ۔
Flag Counter