Maktaba Wahhabi

151 - 378
مرنا چاہتا ہے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ جیسی زندگی گزارنا چاہتا ہے۔ بے شک ایسے عظیم بہادروں کے قصوں میں عبرت ہے اور یہ کوئی گھڑی ہوئی بات نہیں ۔ بلکہ سچی سیرت اور اخلاص کی تصویر ہے۔ بے شک سیّدنا علی المرتضیٰ کی بے مثال بہادری کے قصے انسان کو حیرت زدہ کرکے رکھ دیتے ہیں ۔ ان عظیم لوگوں نے اپنی زندگی میں عالی ہمت لوگوں کے لیے درسِ عبرت اور پیغام چھوڑا ہے۔
Flag Counter