حوصلے کے مالک نہیں کہ آگے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول کی طاعت کو مخلوق کی طاعت پر غالب کر دیں ۔ اور اللہ کی رضا کو شخصی حاجات اور دنیاوی مصلحتوں اور مفادات پر مقدم رکھیں ۔ لیکن جو لوگ عظیم ہوتے ہیں ۔ ان کی شان ہی نرالی ہوتی ہے: ع جن کے رتبے ہیں سوا ، ان کو سوا مشکل ہے |
Book Name | عظیم اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین |
Writer | السید حسن الحسینی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | مولانا آصف نسیم |
Volume | |
Number of Pages | 378 |
Introduction |