Maktaba Wahhabi

154 - 156
بنزعہا، سقوطہا، براء ۃ، قلادۃ جزء(2) (ا) (ب) (ج) مسفوحا ابعار ازبال العذرۃ السمک الکراہۃ ملاقاۃ مباشرۃ الخراء ۃ الحوت مصبوبا نوٹ: کوئی سے پانچ سوال حل کیجئے۔ Paper (6) خالی جگہ سامنے دیئے گئے مناسب الفاظ سے پر کیجئے۔ جوابات جوابی کاپی پر تحریر کریں ۔ کاٹ کر لکھے گئے جوابات غلط تصور کیے جائیں گے۔ (10) ٭ احکام اسلام کے مقاصد۔۔۔ہیں ۔ ۱۔ چھ ۲۔ پانچ ۳۔ تین ٭ احکام اسلام کی غایت ۔۔۔ ہے۔ ۱۔تزکیہ نفس ۲۔محبت ۳۔ہمدردی ٭ سنن الفطرۃ سب کی سب۔۔۔ہیں ۔ ۱۔ مستحب ۲۔ فرض ۳۔ مذکورہ دونوں قسم ٭ ماکول اللحم جانور کا گوشت۔۔۔ہے۔ ۱۔نجاست کی قسم ۲۔ پاک ۳۔رنگنے سے پاک ہوجاتا ٭ احکام عبادات میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ داری۔۔۔کی ہے۔
Flag Counter