Maktaba Wahhabi

فقہ السنہ

مؤلف: سید سابق

ناشر: مکتبہ سلفیہ

سال شائع: 1365ھ

ضَلَالٍ مُّبِیْنٍo﴾ (الجمعۃ:2) ’’ وہی ہے جس نے امیوں کے اندر ایک رسول خود اُنہی میں سے اٹھایا، جو اُنہیں اُس کی آیات سناتا ہے، اُن کی زندگی سنوارتا ہے، اور اُن کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے حالانکہ اِس سے پہلے وہ کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔‘‘ اور مزید فرمایا: ﴿وَ مَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْنَo﴾ (الأنبیاء:107) ’’ اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم ، ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے۔‘‘ حدیث میں ہے کہ ’’ میں ہدایت یافتہ اور رحمت ہوں ۔‘‘ اسلامی قانون یا فقہ: اسلامی قانون ان اہم پہلوؤں میں سے ایک ہے جن کا دین اسلام نے اہتمام کیا ہے۔ وہ کہ جو اس دین کے علمی پہلو کی تصویر کشی کرتی ہے۔ خالص دینی قانون مثلا عبادات کے احکام صرف اللہ تعالیٰ کے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی سے آتے ہیں ، کتاب اور سنت کی صورت میں ۔ یا پھر اجتہاد کے ذریعے جس پر اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو برقرار رکھیں ۔ (اس ضمن میں ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فریضہ تبلیغ و تبیین کے دائرہ کار سے تجاوز نہیں کرتا: ﴿وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰی o اِِنْ ہُوَ اِِلَّا وَحْیٌ یُّوحٰی o ﴾ (النجم:3۔4) ’’وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا۔ یہ تو ایک وحی ہے جو اُس پر نازل کی جاتی ہے۔‘‘ جہاں تک اس قانون کا تعلق ہے جو دنیاوی امور سے تعلق رکھتا ہے مثلا عدالت، سیاست یا جنگ ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان معاملات میں مشاورت کا حکم ہے۔ یوں ہوتا کہ آپ کے مد نظر کوئی رائے ہوتی لیکن آپ اس سے اپنے صحابہ کی رائے کی وجہ سے رجوع
x
صفحہعنوان
1المؤلف
2تمہید
2اسلام کا پیغام اور اس کی آفاقیت و غرض و غایت:
2اسلام کی آفاقیت:
6اسلام کی غرض:
7اسلامی قانون یا فقہ:
18مشقی سوالات
19پانی اور اس کی مختلف شکلیں
19پہلی قسم: ماءِ مطلق
21دوسری قسم: ماء مستعمل:
24جوٹھا
24۱۔ انسان کا جوٹھا:
24۲۔ اس جانور کا جوٹھا جس کا گوشت کھایا جاتا ہے:
25۳۔ خچر، گدھے، درندے اورزخمی کرنے والے جانوروں کا جوٹھا:
26۴۔ بلی کا جوٹھا:
26۵۔ کتے اور خنزیر کا جوٹھا:
26نجاست
27نجاست کی اقسام
27۱۔ مردار:
29۲۔ خون:
30۳۔ خنزیر کا گوشت:
31۴ ،۵ ،۶ : آدمی کی قے، پیشاب اور پاخانہ:
32۷۔ ودی:
33۸۔ مذی:
34۹۔منی:
34۱۰۔ اس جانور کا پیشاب اور گوبر جس کا گوشت نہیں کھایا جاتا:
36۱۱۔ جلالہ:
36۱۲۔ شراب:
37۱۳۔ کتا:
38مشقی سوالات
39جسم اور کپڑوں کی طہارت
40زمین کی پاکی:
40گھی یا اسی طرح کی دیگر اشیا کی پاکی:
40مردار کے چمڑے کی پاکی:
41آئینہ وغیرہ کی پاکی:
41جوتے کی پاکی:
44قضائے حاجت کے آداب
51سنن الفطرۃ
51۱۔ختنے:
52۲، ۳: زیر ناف اور زیر بغل بالوں کو صاف کرنا:
52۴، ۵: ناخن تراشنا اور مونچھیں کاٹنا یا انھیں پست کرنا:
57مشقی سوالات
58وضو
58۱۔ وضو کے مشروع ہونے کی دلیل:
59۲۔ وضو کی فضیلت:
61وضو کے فرائض
64وضو کی سنتیں
65۱۔ وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا:
65۲۔ مسواک:
66۳۔ وضو کے شروع میں تین دفعہ ہتھیلیوں کو دھونا:
67۴۔ تین مرتبہ کلی کرنا:
67۵۔ تین مرتبہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا:
68۶۔ داڑھی کا خلال:
69۷۔ انگلیوں کا خلال:
69۸۔ تین دفعہ دھونا:
70۹۔ دائیں جانب سے شروع کرنا:
70۱۰۔ رگڑنا:
70۱۱۔ تسلسل کے ساتھ وضو کرنا:
71۱۲۔ کانوں کا مسح:
71۱۳۔ چہرے اور ہاتھ و پاؤں کی چمک کولمبا کرنا:
73۱۵۔ وضو کے درمیان دعا پڑھنا:
74۱۶۔ وضو کے بعد دعا مانگنا:
75۱۷۔ وضو کے بعد دو رکعات نماز:
76وضو کے مکروہات
77مشقی سوالات
78وضو کو توڑنے والے امور
82وہ امور جن کی وجہ سے وضو نہیں ٹوٹتا
93مشقی سوالات
94موزوں پر مسح
94موزوں پر مسح کی مشروعیت کی دلیل:
95جرابوں پر مسح کی مشروعیت:
96کیا جوتوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟
97موزوں وغیرہ پر مسح کی شرائط:
98مسح کی جگہ:
98مسح کا وقت:
99مسح کا طریقہ:
99وہ امور جن سے مسح ختم ہوجائے گا:
100مشقی سوالات
101غسل
102غسل کو واجب کرنے والے امور:
107مصحف کو چھونا اور اٹھانا:
108قرآن مجید کی قرات:
109مسجد میں ٹھہرنا:
111مستحب غسل
111غسل جمعہ:
113عیدین کا غسل:
114اس شخص کا غسل جس نے میت کو غسل دیا:
115احرام کا غسل:
115مکہ میں داخل ہونے کا غسل :
115عرفہ میں وقوف کا غسل:
116غسل کے ارکان
116نیت:
116تمام اعضا کو دھونا:
117غسل کی سنتیں
118خواتین کا غسل
120غسل کے متعلق چند مسائل
123مشقی سوالات
124تیمم
124۱۔ تعریف:
124۲۔تیمم کے مشروع ہونے کی دلیل:
1243۔ تیمم کا اس امت کے ساتھ خاص ہونا:
1254۔ تیمم کے مشروع ہونے کا سبب:
1255۔تیمم کو جائز کرنے والے امور:
1296۔ وہ سطح زمین کہ جس کے ساتھ وہ تیمم کرسکتا ہے:
1297۔ تیمم کی کیفیت:
1308۔ وہ امور جن کے لیے تیمم مباح ہوتا ہے:
1319۔ تیمم کے نواقض:
132پٹی وغیرہ پر مسح
132تختی اور پٹی پر مسح کی مشروعیت:
133مسح کا حکم:
133مسح کب واجب ہوگا؟
134مسح کو باطل کرنے والے امور:
134اس شخص کی نماز جس پانی ملے اور نہ ہی مٹی:
135مشقی سوالات
136حیض
136۱۔حیض کی تعریف:
136۲۔حیض کا وقت:
136۳۔ حیض کا رنگ:
137۴۔ حیض کی مدت:
138۵۔ طہر کی مدت:
138نفاس
138۱۔ نفاس کی تعریف:
138۲۔ نفاس کی مدت:
139حائض اور نفساء پر کیا حرام ہے؟
139۱۔ روزہ:
140۲۔ ازدواجی تعلق:
142استحاضہ
142۱۔ استحاضہ کی تعریف:
142۲۔ مستحاضہ کے احوال:
145۳۔ مستحاضہ کے احکام:
146مشقی سوالات
Flag Counter