Maktaba Wahhabi

فقہ السنہ

مؤلف: سید سابق

ناشر: مکتبہ سلفیہ

سال شائع: 1365ھ

اشیاء کی صفت قطعی طور پر حسی نجاست نہیں ہوسکتی۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ﴾ (حج:۳۰) ’’ پس بتوں کی گندگی سے بچو ۔‘‘ بتوں کی نجاست معنوی ہے کیونکہ انھیں چھونے سے کوئی نجس نہیں ہوتا۔ نیز آیت میں اس کی عملِ شیطان والی وضاحت بھی اس کی دلیل ہے۔ یہ شیطان عداوت اور بغض پیدا کردیتا ہے اور اللہ کے ذکر اور نماز سے روکتا ہے۔ سبل السلام میں ہے کہ ’’اور حق بات یہ ہے کہ اشیاء اصلا پاک ہیں ، اور کسی چیز کو حرام قرار دینے سے اس کا نجس ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ کیونکہ بھنگ حرام ہے لیکن پاک بھی۔ لیکن نجاست کو حرمت لازمی ہے ا سلیے ہر نجس چیز حرام تو ہے لیکن اس کے برعکس نہیں ۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ نجاست کا حکم یہ ہے کہ اسے ہر حل چھونا منع ہے۔ اس لیے کسی چیز کو نجس قرار دینا اس پر حرام ہونے کا حکم لگانے کے مترادف ہے، برخلاف تحریم کا حکم لگانے کے۔بلا شبہ ریشم اور سونا پہننا حرام ہے اور یہ شرعی ضرورت اور اجماعی طور پر پاک بھی ہے۔ جب آپ کو اس کا علم ہوگیا تو شراب کی حرمت کہ جس پر نصوص دلالت کرتی ہیں اس سے اس کی نجاست لازم نہیں آتی۔ بلکہ اس کے کسی اور دلیل کے بنا چارہ نہیں ہے۔ وگرنہ یہ دونوں طہارت کے متفقہ اصول پر باقی رہیں گے۔ سو جواس کے خلاف دعوی کرے گا، دلیل اسی کے ذمہ ہے۔‘‘ کیا آپ جانتے ہیں ؟ کہ کتے کے نجس ہونے کے بارے میں فقہاء کے مابین اختلاف ہے۔ مالکی اور ظاہری فقہاء کتے کی نجاست کے قائل نہیں ہیں ۔ جبکہ احناف کے نزدیک اس کا لعاب وغیرہ ناپاک ہے جسم نہیں ۔ جبکہ جمہور اس کے نجس العین ہونے کے قائل ہیں ۔ ابن حزم ظاہری رحمہ اللہ نے کتے کے پاک ہونے پر باقاعدہ ’’رسالۃ فی طہارۃ الکلب‘‘ نامی کتابچہ بھی تحریر کیا ہے۔ ۱۳۔ کتا: یہ بھی نجس ہے اور جس چیز میں یہ منہ ڈال دے اسے سات مرتبہ دھونا ضروری ہے، ان
x
صفحہعنوان
1المؤلف
2تمہید
2اسلام کا پیغام اور اس کی آفاقیت و غرض و غایت:
2اسلام کی آفاقیت:
6اسلام کی غرض:
7اسلامی قانون یا فقہ:
18مشقی سوالات
19پانی اور اس کی مختلف شکلیں
19پہلی قسم: ماءِ مطلق
21دوسری قسم: ماء مستعمل:
24جوٹھا
24۱۔ انسان کا جوٹھا:
24۲۔ اس جانور کا جوٹھا جس کا گوشت کھایا جاتا ہے:
25۳۔ خچر، گدھے، درندے اورزخمی کرنے والے جانوروں کا جوٹھا:
26۴۔ بلی کا جوٹھا:
26۵۔ کتے اور خنزیر کا جوٹھا:
26نجاست
27نجاست کی اقسام
27۱۔ مردار:
29۲۔ خون:
30۳۔ خنزیر کا گوشت:
31۴ ،۵ ،۶ : آدمی کی قے، پیشاب اور پاخانہ:
32۷۔ ودی:
33۸۔ مذی:
34۹۔منی:
34۱۰۔ اس جانور کا پیشاب اور گوبر جس کا گوشت نہیں کھایا جاتا:
36۱۱۔ جلالہ:
36۱۲۔ شراب:
37۱۳۔ کتا:
38مشقی سوالات
39جسم اور کپڑوں کی طہارت
40زمین کی پاکی:
40گھی یا اسی طرح کی دیگر اشیا کی پاکی:
40مردار کے چمڑے کی پاکی:
41آئینہ وغیرہ کی پاکی:
41جوتے کی پاکی:
44قضائے حاجت کے آداب
51سنن الفطرۃ
51۱۔ختنے:
52۲، ۳: زیر ناف اور زیر بغل بالوں کو صاف کرنا:
52۴، ۵: ناخن تراشنا اور مونچھیں کاٹنا یا انھیں پست کرنا:
57مشقی سوالات
58وضو
58۱۔ وضو کے مشروع ہونے کی دلیل:
59۲۔ وضو کی فضیلت:
61وضو کے فرائض
64وضو کی سنتیں
65۱۔ وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا:
65۲۔ مسواک:
66۳۔ وضو کے شروع میں تین دفعہ ہتھیلیوں کو دھونا:
67۴۔ تین مرتبہ کلی کرنا:
67۵۔ تین مرتبہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا:
68۶۔ داڑھی کا خلال:
69۷۔ انگلیوں کا خلال:
69۸۔ تین دفعہ دھونا:
70۹۔ دائیں جانب سے شروع کرنا:
70۱۰۔ رگڑنا:
70۱۱۔ تسلسل کے ساتھ وضو کرنا:
71۱۲۔ کانوں کا مسح:
71۱۳۔ چہرے اور ہاتھ و پاؤں کی چمک کولمبا کرنا:
73۱۵۔ وضو کے درمیان دعا پڑھنا:
74۱۶۔ وضو کے بعد دعا مانگنا:
75۱۷۔ وضو کے بعد دو رکعات نماز:
76وضو کے مکروہات
77مشقی سوالات
78وضو کو توڑنے والے امور
82وہ امور جن کی وجہ سے وضو نہیں ٹوٹتا
93مشقی سوالات
94موزوں پر مسح
94موزوں پر مسح کی مشروعیت کی دلیل:
95جرابوں پر مسح کی مشروعیت:
96کیا جوتوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟
97موزوں وغیرہ پر مسح کی شرائط:
98مسح کی جگہ:
98مسح کا وقت:
99مسح کا طریقہ:
99وہ امور جن سے مسح ختم ہوجائے گا:
100مشقی سوالات
101غسل
102غسل کو واجب کرنے والے امور:
107مصحف کو چھونا اور اٹھانا:
108قرآن مجید کی قرات:
109مسجد میں ٹھہرنا:
111مستحب غسل
111غسل جمعہ:
113عیدین کا غسل:
114اس شخص کا غسل جس نے میت کو غسل دیا:
115احرام کا غسل:
115مکہ میں داخل ہونے کا غسل :
115عرفہ میں وقوف کا غسل:
116غسل کے ارکان
116نیت:
116تمام اعضا کو دھونا:
117غسل کی سنتیں
118خواتین کا غسل
120غسل کے متعلق چند مسائل
123مشقی سوالات
124تیمم
124۱۔ تعریف:
124۲۔تیمم کے مشروع ہونے کی دلیل:
1243۔ تیمم کا اس امت کے ساتھ خاص ہونا:
1254۔ تیمم کے مشروع ہونے کا سبب:
1255۔تیمم کو جائز کرنے والے امور:
1296۔ وہ سطح زمین کہ جس کے ساتھ وہ تیمم کرسکتا ہے:
1297۔ تیمم کی کیفیت:
1308۔ وہ امور جن کے لیے تیمم مباح ہوتا ہے:
1319۔ تیمم کے نواقض:
132پٹی وغیرہ پر مسح
132تختی اور پٹی پر مسح کی مشروعیت:
133مسح کا حکم:
133مسح کب واجب ہوگا؟
134مسح کو باطل کرنے والے امور:
134اس شخص کی نماز جس پانی ملے اور نہ ہی مٹی:
135مشقی سوالات
136حیض
136۱۔حیض کی تعریف:
136۲۔حیض کا وقت:
136۳۔ حیض کا رنگ:
137۴۔ حیض کی مدت:
138۵۔ طہر کی مدت:
138نفاس
138۱۔ نفاس کی تعریف:
138۲۔ نفاس کی مدت:
139حائض اور نفساء پر کیا حرام ہے؟
139۱۔ روزہ:
140۲۔ ازدواجی تعلق:
142استحاضہ
142۱۔ استحاضہ کی تعریف:
142۲۔ مستحاضہ کے احوال:
145۳۔ مستحاضہ کے احکام:
146مشقی سوالات
Flag Counter