Maktaba Wahhabi

فقہ السنہ

مؤلف: سید سابق

ناشر: مکتبہ سلفیہ

سال شائع: 1365ھ

کی وجہ سے غسل کیا جاتا ہے۔ اور مذی و ودی میں اچھی طرح پاکی حاصل کی جاتی۔‘‘ رواہ الاثرم والبیہقی۔ اور بیہقی کے الفاظ ہیں کہ ’’ جہاں تک ودی اور مذی کا تعلق ہے تو آپ نے فرمایا کہ ’’ اپنے شرم گاہ کو دھوئیے(ذکر یا مذاکیر کے الفاظ میں راوی کو شک ہے)۔اور نماز جیسا وضو کیجئے۔‘‘ ۸۔ مذی: یہ سفید، لیس دار پانی ہے جو جماع کے بارے میں سوچ وبچار یا فارپلے کے وقت نکلتا ہے۔ کبھی انسان کو اس کے نکلنے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ یہ مرد اور عورت دونوں سے نکلتا ہے البتہ عورت سے اکثر طور پر۔ اس کے نجس ہونے پر علماء کا اتفاق ہے۔ البتہ جب یہ جسم کو لگے تو اسے دھونا ضروری ہے اور کپڑوں کو لگے تو اس پر پانی کے چھینٹے مارنا کافی ہے۔ کیونکہ یہ ایسی نجاست ہے کہ جس سے بچنا مشقت کا باعث ہے کیونکہ یہ کنوارے نوجوانوں کے کپڑوں کو اکثر لگ جاتا ہے۔ اس لیے یہ بچے کے پیشاب سے تخفیف کا زیادہ مستحق ہے۔ علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ’’ مجھے بہت زیادہ مذی کا مسئلہ تھا۔ تو میں نے ایک شخص کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے کا کہا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی میرے عقد میں تھی ۔ تو اس شخص نے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’ وضو کیجئے اور اپنی شرم گاہ کو دھو لیجئے۔‘‘ اسے بخاری وغیرہ نے بیان کیا ہے۔سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ’’ مجھے مذی کی وجہ سے تنگی اور تکلیف کا سامنا تھا۔ اور میں اس وجہ سے ا کثر غسل کیا کرتا تھا تو میں نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ذکر کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’ آپ کو اس سے وضو کافی ہوجائے گا۔‘‘ تو میں نے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول! اگر میرے کپڑوں کو یہ لگ جائے تو میں کیا کروں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’ آپ پانی کا ایک چلو لیں اور اپنے کپڑے پر جہاں اسے دیکھیں کہ لگی ہے تو اس پر چھینٹے مار لیں تو یہ کفایت کرجائے گا۔‘‘ رواہ ابو داؤد وابن ماجہ والترمذی۔ اور امام ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اس میں محمد بن اسحاق راوی ہے جو عن سے روایت بیان کرے تو ضعیف ہوتا ہے، کیونکہ وہ مدلس ہے۔ لیکن یہاں حدثنا کی
x
صفحہعنوان
1المؤلف
2تمہید
2اسلام کا پیغام اور اس کی آفاقیت و غرض و غایت:
2اسلام کی آفاقیت:
6اسلام کی غرض:
7اسلامی قانون یا فقہ:
18مشقی سوالات
19پانی اور اس کی مختلف شکلیں
19پہلی قسم: ماءِ مطلق
21دوسری قسم: ماء مستعمل:
24جوٹھا
24۱۔ انسان کا جوٹھا:
24۲۔ اس جانور کا جوٹھا جس کا گوشت کھایا جاتا ہے:
25۳۔ خچر، گدھے، درندے اورزخمی کرنے والے جانوروں کا جوٹھا:
26۴۔ بلی کا جوٹھا:
26۵۔ کتے اور خنزیر کا جوٹھا:
26نجاست
27نجاست کی اقسام
27۱۔ مردار:
29۲۔ خون:
30۳۔ خنزیر کا گوشت:
31۴ ،۵ ،۶ : آدمی کی قے، پیشاب اور پاخانہ:
32۷۔ ودی:
33۸۔ مذی:
34۹۔منی:
34۱۰۔ اس جانور کا پیشاب اور گوبر جس کا گوشت نہیں کھایا جاتا:
36۱۱۔ جلالہ:
36۱۲۔ شراب:
37۱۳۔ کتا:
38مشقی سوالات
39جسم اور کپڑوں کی طہارت
40زمین کی پاکی:
40گھی یا اسی طرح کی دیگر اشیا کی پاکی:
40مردار کے چمڑے کی پاکی:
41آئینہ وغیرہ کی پاکی:
41جوتے کی پاکی:
44قضائے حاجت کے آداب
51سنن الفطرۃ
51۱۔ختنے:
52۲، ۳: زیر ناف اور زیر بغل بالوں کو صاف کرنا:
52۴، ۵: ناخن تراشنا اور مونچھیں کاٹنا یا انھیں پست کرنا:
57مشقی سوالات
58وضو
58۱۔ وضو کے مشروع ہونے کی دلیل:
59۲۔ وضو کی فضیلت:
61وضو کے فرائض
64وضو کی سنتیں
65۱۔ وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا:
65۲۔ مسواک:
66۳۔ وضو کے شروع میں تین دفعہ ہتھیلیوں کو دھونا:
67۴۔ تین مرتبہ کلی کرنا:
67۵۔ تین مرتبہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا:
68۶۔ داڑھی کا خلال:
69۷۔ انگلیوں کا خلال:
69۸۔ تین دفعہ دھونا:
70۹۔ دائیں جانب سے شروع کرنا:
70۱۰۔ رگڑنا:
70۱۱۔ تسلسل کے ساتھ وضو کرنا:
71۱۲۔ کانوں کا مسح:
71۱۳۔ چہرے اور ہاتھ و پاؤں کی چمک کولمبا کرنا:
73۱۵۔ وضو کے درمیان دعا پڑھنا:
74۱۶۔ وضو کے بعد دعا مانگنا:
75۱۷۔ وضو کے بعد دو رکعات نماز:
76وضو کے مکروہات
77مشقی سوالات
78وضو کو توڑنے والے امور
82وہ امور جن کی وجہ سے وضو نہیں ٹوٹتا
93مشقی سوالات
94موزوں پر مسح
94موزوں پر مسح کی مشروعیت کی دلیل:
95جرابوں پر مسح کی مشروعیت:
96کیا جوتوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟
97موزوں وغیرہ پر مسح کی شرائط:
98مسح کی جگہ:
98مسح کا وقت:
99مسح کا طریقہ:
99وہ امور جن سے مسح ختم ہوجائے گا:
100مشقی سوالات
101غسل
102غسل کو واجب کرنے والے امور:
107مصحف کو چھونا اور اٹھانا:
108قرآن مجید کی قرات:
109مسجد میں ٹھہرنا:
111مستحب غسل
111غسل جمعہ:
113عیدین کا غسل:
114اس شخص کا غسل جس نے میت کو غسل دیا:
115احرام کا غسل:
115مکہ میں داخل ہونے کا غسل :
115عرفہ میں وقوف کا غسل:
116غسل کے ارکان
116نیت:
116تمام اعضا کو دھونا:
117غسل کی سنتیں
118خواتین کا غسل
120غسل کے متعلق چند مسائل
123مشقی سوالات
124تیمم
124۱۔ تعریف:
124۲۔تیمم کے مشروع ہونے کی دلیل:
1243۔ تیمم کا اس امت کے ساتھ خاص ہونا:
1254۔ تیمم کے مشروع ہونے کا سبب:
1255۔تیمم کو جائز کرنے والے امور:
1296۔ وہ سطح زمین کہ جس کے ساتھ وہ تیمم کرسکتا ہے:
1297۔ تیمم کی کیفیت:
1308۔ وہ امور جن کے لیے تیمم مباح ہوتا ہے:
1319۔ تیمم کے نواقض:
132پٹی وغیرہ پر مسح
132تختی اور پٹی پر مسح کی مشروعیت:
133مسح کا حکم:
133مسح کب واجب ہوگا؟
134مسح کو باطل کرنے والے امور:
134اس شخص کی نماز جس پانی ملے اور نہ ہی مٹی:
135مشقی سوالات
136حیض
136۱۔حیض کی تعریف:
136۲۔حیض کا وقت:
136۳۔ حیض کا رنگ:
137۴۔ حیض کی مدت:
138۵۔ طہر کی مدت:
138نفاس
138۱۔ نفاس کی تعریف:
138۲۔ نفاس کی مدت:
139حائض اور نفساء پر کیا حرام ہے؟
139۱۔ روزہ:
140۲۔ ازدواجی تعلق:
142استحاضہ
142۱۔ استحاضہ کی تعریف:
142۲۔ مستحاضہ کے احوال:
145۳۔ مستحاضہ کے احکام:
146مشقی سوالات
Flag Counter