٭ ’’الموالاۃ‘‘ سید صاحب رحمہ اللہ کے نزدیک ۔۔۔ہے۔
۱۔فرض ۲۔مکروہ ۳۔ سنت
درج ذیل میں سے صرف پانچ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے۔ (10)
٭ نماز جنازہ کے لیے وضو کرنا ضروری ہے۔ دلیل تحریر کیجئے۔
٭ ﴿قال النووی: ولو اعتقد مسلم حلّ جماع الحائض فی فرجہا صار کافرا مرتدا﴾ اس عبارت کی وضاحت کیجئے؟
٭ اگر کسی خاتون کو شرم گاہ سے مسلسل خون آرہا ہو اور وہ حیض کے خون کی تمییز بھی نہ کرسکتی ہو تو اس کے لیے شریعت میں کیا حل ہے؟
٭ اس مسئلہ کی وضاحت کیجئے ﴿صلاۃ فاقد الطہورین﴾؟
٭ وضو کے مکروہات تحریر کیجئے؟
٭ زمین کو کس طرح پاک کیا جاسکتا ہے؟
٭ کیا مدت ختم ہونے اور موزے اتارنے سے مسح ختم ہوجاتا ہے؟ فریقین کے دلائل کے ساتھ بات واضح کیجئے۔ (10)
٭ مقصد اور غایت میں کیا فرق ہے؟(یا) احکام شریعت میں ملحوظ مقاصد خمسہ بیان کیجئے ۔ نیز یہ بھی بتائیے کہ اسلام کے پیغام کی غایت کیا ہے؟(10)
٭ ﴿إذا کان قادرا علی استعمال الماء، لکنہ خشی خروج الوقت باستعمالہ فی الوضوء او الغسل، فإنہ یتیمم ویصلی، ولا إعادۃ علیہ﴾ مندرجہ ذیل مسئلہ کی وضاحت کیجئے اور راجح موقف بھی تحریر کیجئے۔ (10)
٭ جزء(1) میں سے صرف پانچ الفاظ کے معانی لکھیے۔
جزء(2) میں مترادف الفاظ کالم (ج)میں لکھیے۔ (5+5)
جزء(1)، الجصّ، الرسغین، فتمعکت، یفّر، کسر، انفتل،
|