Maktaba Wahhabi

152 - 156
نوٹ: کوئی سے دس سوال حل کیجئے۔ Paper (5) خالی جگہ سامنے دیئے گئے مناسب الفاظ سے پر کیجئے۔ جوابات جوابی کاپی پر تحریر کریں ۔ کاٹ کر لکھے گئے جوابات غلط تصور کیے جائیں گے۔ (10) ٭ سید سابق رحمہ اللہ کے نزدیک غسل کے ۔۔۔ارکان ہیں : ۱۔ چار ۲۔ دو ۳۔ چھ ٭ کندھوں تک لٹکی ہوئی زلفوں کو ۔۔۔کہا جاتا ہے۔ ۱۔جُمۃ ۲۔لِمۃ ۳۔وفرۃ ٭ جمہور کے نزدیک احرام کے لیے غسل کرنا ۔۔۔ہے۔ ۱۔ مستحب ۲۔ فرض ۳۔ مکروہ ٭ عورت اور مرد کے فرض غسل میں فرق ۔۔۔ہے۔ ۱۔بالکل نہیں ۲۔ بال کھولنے کا ۳۔مکمل طور پر ٭ مستحاضہ پر ہر نماز کے لیے۔۔۔ضروری ہے۔ ۱۔وضو ۲۔غسل ۳۔ مذکورہ دونوں ٭ بتوں کی نجاست۔۔۔ہے۔ ۱۔ حسی ۲۔ معنوی ۳۔ ان میں سے کوئی بھی نہیں ٭ تیمم کا لغوی معنی۔۔۔کا ہے۔ ۱۔وضو کرنے ۲۔ارادہ کرنے ۳۔ عام کرنے ٭ طہورَین سے ۔۔۔ مراد ہے۔ ۱۔ اصل پر قائم پانی ۲۔ پاکی؍پاکیزگی ۳۔ پانی اور مٹی ٭ زچہ اور حُیَّض پر جنبی سے زیادہ ۔۔۔ حرام ہیں ۔ ۱۔نماز و روزہ ۲۔ مصحف کی تلاوت ۳۔ روزہ و ازدواجی تعلق
Flag Counter