Maktaba Wahhabi

66 - 90
الصَّقْرُ الْجَبْہَۃُ الْخَیْلُ وَالْبِغَالُ وَالْعَبِیْدُ ۔رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِیُّ[1] حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’سبزیوں میں زکاۃنہیں،نہ ہی عاریت کے درختوں میں،نہ پانچ وسق(725 کلوگرام)سے کم(غلہ)میں زکاۃہے،نہ کام کرنے والے جانوروں میں اور نہ ہی جبہہ میں زکاۃہے،صقر راوی کہتے ہیں،جبہہ سے مراد گھوڑا،خچر اور غلام ہے ۔‘‘اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے وضاحت : عاریت کے درخت سے مراد وہ پھل دار درخت ہیں جو کوئی غنی آدمی کسی غریب آدمی کو عارضی طور پر فائدہ حاصل کرنے کے لئے دے دے۔
Flag Counter