Maktaba Wahhabi

38 - 169
اس سے محفوظ ہو۔ شاذ: لغوی لحاظ سے اکیلا رہنے والے کو کہتے ہیں اور اصطلاحی طور پر وہ روایت ہے جس میں راوی اپنے سے زیادہ راجح کی مخالفت کرے اس کی ایک اور بھی تفسیر ہے جو عنقریب آئے گی۔ (ان شاء اللہ) ٭٭٭
Flag Counter