یہ بات یاد رکھیے کہ استخراج کرنے والے عموماً متن حدیث میں مستخرج علیہ کتاب کے الفاظ کی پابندی نہیں کرتے بلکہ وہ الفاظ روایت کر دیتے ہیں جو ان کے مشائخ کی طرف سے ان کے لیے وقوع پذیر ہوئے خواہ مستخرج کتاب کے الفاظ کے مخالفت ہی کیوں نہ ہوں۔ اسی لیے مستخرج میں موجود الفاظ کی نسبت مستخرج علیہ کتاب کی طرف کرنا جائز نہیں البتہ اگر الفاظ میں ان کا اتفاق معلوم ہو تو پھر درست ہے۔ ٭٭٭ |
Book Name | من اطیب المنح |
Writer | الشيخ الإمام عبد المحسن بن حمد العباد |
Publisher | نامعلوم |
Publish Year | |
Translator | خاور رشید بٹ |
Volume | |
Number of Pages | 169 |
Introduction |