Maktaba Wahhabi

161 - 169
۱۰۔ کون سا صیغہ زیادہ جرح کا حامل ہے: فلانٌ دجّالٌ، ہو رکن الکذب؟ ۱۱۔ لیس بشئی جرح کے کس مرتبے سے تعلق رکھتا ہے؟ ۱۲۔ مراتب جرح میں کون سے مراتب کے رواۃ کی روایت کچھ حیثیت رکھتی ہے؟ ۱۳۔ رواۃ کے ناموں اور کنیتوں کی پہچان کیوں ضروری ہے؟ ۱۴۔ کیا کسی راوی کی ایک سے زائد کنیتیں ہو سکتی ہیں؟ ۱۵۔ ’’حدثنا مسلم عن مسلم عن مسلم‘‘ کیا یہ سند صحیح ہے؟ ۱۶۔ ولاء سے کیا مراد ہے؟ نیز مولی کے معانی تحریر کیجیے۔ ٭٭٭
Flag Counter