۱۰۔ تحمل الحدیث کی تعریف کی روشنی میں یہ بتایے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی صغر سنی میں بیان کی جانے والی روایات کا کیا حکم ہے؟ ۱۱۔ حدیث لینے کے طریقے کون سے ہیں؟ ۱۲۔ سماع کے صیغے تحریر کیجیے۔ ۱۳۔ کیا عرض سماع کے برابر ہے یا اس سے رتبے میں کم ہے؟ ۱۴۔ الاجازۃ کی وضاحت کیجیے۔ ۱۵۔ بغیر اجازت کے مناولہ کا کیا حکم ہے؟ ۱۶۔ مناولہ کے لیے استعمال ہونے والے صیغوں کی وضاحت کیجیے۔ ۱۷۔ اعلام کا کیا حکم ہے؟ ٭٭٭ |
Book Name | من اطیب المنح |
Writer | الشيخ الإمام عبد المحسن بن حمد العباد |
Publisher | نامعلوم |
Publish Year | |
Translator | خاور رشید بٹ |
Volume | |
Number of Pages | 169 |
Introduction |