| د: غیر معین افراد کو غیر معین روایات کی اجازت دینا مثلاً کہے: اسے میں نے اپنے زمانہ کے لوگوں کو اپنی تمام مسموعہ احادیث کو بیان کرنے کی اجازت دی۔ ھ: معدوم افراد کو جو موجود افراد کے تابع ہوں کو اجازت دینا مثلاً کہے: میں نے فلاں شخص کو اور اس کے ہاں آج کے بعد پیدا ہونے والی اولاد کو بھی یہ یہ احادیث بیان کرنے کی اجازت دی۔ ٭٭٭٭ |
| Book Name | من اطیب المنح |
| Writer | الشيخ الإمام عبد المحسن بن حمد العباد |
| Publisher | نامعلوم |
| Publish Year | |
| Translator | خاور رشید بٹ |
| Volume | |
| Number of Pages | 169 |
| Introduction |