Maktaba Wahhabi

125 - 169
۱۲۔ موافقت کی مثال بیان کیجیے۔ ۱۳۔ اب کسی حدیث میں مساوات کو امکان کیوں نہیں ہے؟ ۱۴۔ مصافحہ کو وجہ تسمیہ بیان کیجیے۔ ۱۵۔ روایت الاقران اور مدبج میں کیا فرق ہے؟ نیز ان سے حاصل ہونے والے فائدہ کا تذکرہ کیجیے۔ ۱۶۔ اگر کوئی صحابی تابعی سے روایت بیان کرے تو اس روایت کو اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ ٭٭٭
Flag Counter