Maktaba Wahhabi

123 - 169
مدبج خاص مطلق ہے اقران سے۔ (یعنی ان دونوں کے مابین عموم و خصوص مطلق کی نسبت ہے وہ اس طرح کہ ہر اقران مدبج تو ہے لیکن ہر مدبج اقران نہیں) اس نوع کی معرفت کے فوائد میں سے سند میں زیادتی کے گمان سے بے خوفی ہے۔ (یعنی اعمش عن التیمی عن التیمی کو اس وجہ سے زائد نہ سمجھ بیٹھے کہ یہ تو اس کا ساتھی ہے نہ کہ استاد) یہ لفظ ’’عن‘‘ کا واؤ سے بدل جانے کا گمان کرنے سے محفوظ رہنا (یعنی کوئی عائشہ عن أبی ہریرہ کو عائشہ و ابی ہریرہ نہ سمجھ لے)۔ ٭٭٭
Flag Counter