Maktaba Wahhabi

111 - 169
روایت کا نام محدثین نے المختلط رکھا ہے۔ اس کی بیان کردہ حدیث کا حکم یہ ہے کہ جو اس نے اختلاط سے قبل بیان کی اور وہ معلوم ہے تو وہ قبول کی جائے گی۔ اور جو بعد از اختلاط بیان کی تو وہ قبول نہیں کی جائے گی۔ نیز جس روایت کا (قبل از اختلاط ہونا یا بعد از اختلاط ہونا) امتیاز نہ کیا جاسکے اس میں توقف کیا جائے گا۔ ٭٭٭
Flag Counter