Maktaba Wahhabi

35 - 378
کا مبنی برحق تصور کھینچا ہے: تَعْصِی الْحَبِیْبَ وَ اَنْتَ تَزْعمُ حُبَّہٗ ہٰذَا مَحَالٌ فِی الْقِیَاسِ بَدِیْعٌ لَوْ کَانَ حُبُّکَ صَادِقًا لَا طَعْنُہٗ اِنَّ الْمُحِبَّ لِمَنْ یُّحِبُّ مُطِیْعُ ’’تو اپنے محبوب کی نا فرمانی کرکے بھی یہ گمان کیے پھرتا ہے کہ تمہیں اس سے محبت ہے۔ یہ نا ممکن اور حقیقت میں از حد انوکھی ہے اگر تیری محبت سچی ہوتی تو تو اپنے محبوب کی فرمانبرداری کرتا بے شک عاشق اپنے محبوب کا بے دام غلام اور مطیع وفرمانبردار ہوتا ہے۔‘‘
Flag Counter