Maktaba Wahhabi

313 - 378
تحقیق کرنے اور لکھنے کی ضرورت ہے، گذشتہ تفصیلات سے سبھی اصحاب رسول کے درمیان آپس میں رحم دلی کی تاکید ہوتی ہے، ان صحابہ کرام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتے دار اور وہ خاص الخاص افراد بھی ہیں جو آپ کے ساتھ چادر میں داخل ہوئے تھے، اور آپ نے ان کے حق میں دعا کی تھی، اگلے صفحات میں ان کے بعض حقوق کا تذکرہ کیا جارہا ہے، جن کو علمائے اہل سنت والجماعت نے بیان کیا ہے۔
Flag Counter