Maktaba Wahhabi

عظیم اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین

مؤلف: السید حسن الحسینی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مترجم: مولانا آصف نسیم

240
میں ہو) وہ علم نہیں ۔ علم تو وہ ہے جو معروف ہو اور زبانِ زد خلائق ہو۔‘‘ [1] ابن جوزی صفۃ الصفوۃ میں عبدالرحمن بن حفص قرشی سے روایت کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں : ’’جب علی بن حسین وضو کرتے تھے تو ان کا رنگ زرد پڑ جاتا تھا۔ جب گھر والے اس کی وجہ پوچھتے تو فرماتے: کیا تم جانتے بھی ہو کہ میں کس کے سامنے کھڑے ہونے کا ارادہ کرتا ہوں ؟‘‘ سبحان اللہ! یہ کس قدر رب کا خوف اور اس کی خشیت تھی۔ رب تعالیٰ کی عظمت کا کس قدر اظہار تھا۔ ذرا عبداللہ بن ابی سالم کے اس قول کو سنیے، وہ فرماتے ہیں کہ: ’’علی بن حسین رضی اللہ عنہ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تھے تو بدن پر لرزہ طاری ہو جاتا تھا۔‘‘ سبحان اللہ! بے شک یہ باری تعالیٰ سے بے حد ڈرنا ہے۔ اور اس بات کا استحضار ہے کہ آدمی نماز میں کس ذات کے سامنے کھڑا ہے۔ بے شک جب ایسی کیفیت کے ساتھ عبادت کی جاتی ہے تو وہ بندے اور اس کے تصرفات پر گہرا اثر چھوڑتی ہے۔ یہی وہ نماز ہے جو برائیوں اور بے حیائیوں سے روکتی ہے۔ ایک دفعہ آپ کے کمرے میں آگ لگ گئی اس وقت آپ سجدے میں تھے۔ لوگوں میں شور پڑ گیا اور وہ چلا کر کہنے لگے: اے رسول اللہ کے بیٹے! آگ آگ! مگر آپ نے سجدہ سے سر نہ اٹھایا حتی کہ آگ کو بجھا دیا گیا۔ لوگوں نے پوچھا: آپ کو آگ سے کس چیز نے غافل کیے رکھا؟ تو فرمانے لگے: ’’ایک دوسری آگ نے مجھے اس آغ سے غافل کیے رکھا۔‘‘[2] اللہ اکبر اللہ اکبر۔ مَنَاقِبٌ کَنُجُوْمِ اللَّیْلِ ظَاہِرَۃٌ قَدْ زَانَہَا الدِّیْنُ وَالْاَخْلَاقُ وَالشِّیْمُ ’’رات کے گنجان ستاروں کی طرح روشن اور ظاہر مناقب جن کو دین، اخلاق اور شمائل سے مزین کر دیا تھا۔‘‘ فقراء کا اس قدر خیال رکھتے تھے کہ حد بیان سے باہر ہے۔ چنانچہ جب کوئی سائل آتا تو اسے مرحبا کہتے اور یہ فرماتے: ’’اس شخص کو خوش آمدید جو میرا زادِ راہ آخرت کی طرف اٹھا کر
x
صفحہعنوان
13اظہارِ تشکر
17مقدمہ
26اہل بیت( رضی اللہ عنہم ) کی تعریف
29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن اہل بیت کی اپنے ارشاد میں وصیت فرمائی ہے وہ کون ہیں ؟
31پہلی خاصیت: اہل بیت سے محبت کرنا اور ان کے ساتھ موالات رکھنا ان کا حق ہے:
31دوسری خاصیت: اموالِ غنیمت اور فے کے خمس میں سے اہل بیت کا حق:
32تیسری خاصیت: اہل بیت پر زکوٰۃ کی حرمت:
36بیت نبوت کے سردار رسولِ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم
49ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن
51ام المؤمنین سیّدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا
59ام المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ بنت صدیق اکبر رضی اللہ عنہما
68ام المومنین سیّدہ ام سلمہ مخزومیہ رضی اللہ عنہا
68ہجرت کے بعد حبشہ میں متواتر:
74سیّدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب:
77ام المؤمنین سیّدہ حفصہ بنت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہما
83ام المومنین سیّدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بنت حي بن اخطب
91ذریت طیبہ رضی اللہ عنہم اجمعین
91جگر گوشۂ رسول سیّدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا
99سیّدناابراہیم رضی اللہ عنہ
106سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا
113سیّدہ رقیہ رضی اللہ عنہا
119سیّدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا
124آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور پھوپھی
124سیّدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
132سیّدہ صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہما
138سیّدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
145نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چچازاد اولاد
145سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
152سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
160سیّدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
166سیّدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا
171سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد
171سیّدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما
178سیّدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
180افریقہ کی فتح میں شرکت:
184فتح طبرستان:
185غزوۂ قسطنطنیہ:
186واقعۂ کربلا:
190سیّدہ ام کلثوم بنت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا
198سیّدہ زینب بنت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا
204محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ
210سیّدنا حسن رضی اللہ عنہما کی اولاد واحفاد
210حسن المثنیٰ اور ان کا بیٹا عبداللہ المحض رحمہ اللہ :
216نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا
222محمد مہدی رحمہ اللہ
223نام و نسب:
224حلیہ مبارک:
224مہدی کا زمانۂ خروج:
224مدتِ بقاء:
225مکانِ ظہور:
227سیّدنا حسین رضی اللہ عنہما کی اولاد واحفاد
227سیّدہ فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہا :
231سیّدہ سکینہ بنت حسین رضی اللہ عنہا
238سیّدنا علی بن حسین رضی اللہ عنہ
244زید بن علی بن حسین رحمہ اللہ
248امام محمد باقر رحمہ اللہ
254امام جعفر صادق رحمہ اللہ
260سیّدنا موسیٰ کاظم رحمہ اللہ
264امام محمد بن ادریس شافعی رحمہ اللہ
269خاتمہ
269عظیم لوگوں کی زندگی سے حاصل ہونے والے سبق:
273مراجع و مصادر
278المصادر الشیعیّۃ
279آلِ رسول و اصحابِ رسول رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے پر رحم کرنے والے
281پیش لفظ
286صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اوصافِ حمیدہ:
291پہلی بحث: نام کی دلالت
291اسلام میں نام کی اہمیت:
292کیا یہ عقل میں آنے والی بات ہے؟
294مناقشہ:
296نتیجہ:
297دوسری بحث: آل اور اصحاب رضی اللہ عنہم میں سسرالی رشتہ
298سسرالی رشتہ تاریخی حیثیت سے:
303تیسری بحث شروع کرنے سے پہلے ایک وضاحت:
305خلاصہ کلام
306تیسری بحث: تعریف کی دلالت
314اہل بیت کے سلسلے میں اہل سنت کا موقف
314اہل بیت کی لغوی اور اصطلاحی تعریف:
315آل رسول سے کیا مراد ہے؟
315آلِ رسول کے سلسلے میں اہل سنت کا عقیدہ:
316اہل بیت رضی اللہ عنہم کے حقوق:
319ناصبین کے سلسلے میں اہل سنت والجماعت کا موقف:
322تھوڑی دیر وقفہ:
324خلاصہ کلام
328عشرہ مبشرہ اور خاندان بنو ہاشم کے درمیان سسرالی رشتہ
329آلِ رسول و اصحابِ رسول رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے کے ثنا خواں
331پیش لفظ
334پہلا باب: اہل بیت اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کون ہیں ؟
334اہل بیت رضی اللہ عنہم کون ہیں ؟
335ازواجِ مطہرات اہل بیت ہیں :
338آل بیت رضی اللہ عنہم کے فضائل:
340اہل بیت رضی اللہ عنہم کے سلسلے میں مسلمانوں کا عقیدہ:
341صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کون ہیں ؟
342صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل:
343حدیث نبوی میں وارد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل:
344خیر المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم کے سلسلے میں مسلمانوں کا عقیدہ:
346بعض وہ اہل بیت جنہیں صحبت و رشتہ داری دونوں کا شرف حاصل ہے:
347دوسراباب: اہل بیت، اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ثنا خواں
348سیّدنا علی رضی اللہ عنہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعریف میں رطب اللسان:
352عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
354امام علی بن حسین رضی اللہ عنہ صحابہ کے ثنا خواں :
357امام محمد باقر رحمہ اللہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
358امام زید بن علی بن حسین رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
359امام عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
361امام جعفر صادق رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
363امام موسیٰ کاظم رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
364امام علی رضا رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
365امام حسن بن محمد عسکری رحمہ اللہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
367تیسرا باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں
367خلیفہ اوّل ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
370حضرت عمر رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
374عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
375طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
375سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
376جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
377ام المومنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اہل بیت رضی اللہ عنہم کی ثنا خواں :
379عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
379عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
380مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
381ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
382زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
383آلِ نبی کی تعریف میں انس، براء بن عازب اور ابو سعید خدری رضی اللہ عنہم کی روایتیں :
383براء بن عازب رضی اللہ عنہ :
383ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ :
383عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
385معاویہ رضی اللہ عنہ ، علی رضی اللہ عنہ اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ثنا خواں :
388خلاصہ کلام
389مراجع ومصادر
Flag Counter