Maktaba Wahhabi

74 - 187
منز ل مقصو د تک پہنچ جاتا ہے،تا جر منز ل مر اد پاتا ہے۔لیکن اگر مسا فر اور تاجر ہا تھ پہ ہا تھ دھر کر بیٹھا وقت ضائع کر دے وہ کبھی اپنی منز ل نہیں پا سکتا۔طا لب علم محنت نہ کرے امتحا ن گاہ میں پرچہ حل کرنے کی بجا ئے ادھر ادھر جھانکنے میں وقت ضا ئع کر دے تو وہ کبھی کا میا بی سے ہمکنا ر نہیں ہو سکتا،یہ دنیادارالعمل ہے اور عمل بھی عمل صا لح جو اللہ تعا لیٰ اور اللہ تعالیٰ کے رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فر ما نبر داری میں ہواس سے ہٹ کر ہر عمل با طل اور زند گی بر با د کرنے کے متر ادف ہے،بندہ مو من کو چا ہیے کہ وہ زندگی کے لمحات کو قیمتی بنانے کی کو شش کرے اور لا یعنی و فضو ل قو ل و عمل میں ضائع کر نے سے اجتنا ب کر ے۔ ٭٭٭
Flag Counter