Maktaba Wahhabi

197 - 612
’’اگر مصائب ومشکلات نہ ہوتیں تو قیامت کے دن ہم نیکیوں سے خالی ہی ہوتے۔‘‘ زندگی کے شب و روز تو ایک جیسے نہیں رہتے، کبھی کامیابی تو کبھی ناکامی، کبھی عزت کبھی ذلت، کبھی بیماری تو کبھی تندرستی، کبھی امیری اور کبھی غریبی۔ اپنی آخرت کے لیے نعمت کو ایک غنیمت سمجھو اور جس شخص نے دنیا کو ہی سب کچھ سمجھ لیا اس نے اپنے دین اور دنیا کا نقصان کیا۔ و صل علی نبینا محمد و علی آلہ و سلم
Flag Counter