Maktaba Wahhabi

156 - 156
میں اصل کیا ہے؟ (3+3+4) ٭ تقلید رکاوٹ ہے، دنیوی اور دینی علوم کی ترقی میں ۔آپ کیا کہتے ہیں ؟ (یا) اسلام مقامی دین نہیں ہے۔ دلائل دیجئے۔ (10) ٭ ’’والحق ان الاصل فی الاعیان الطہارۃ، وان التحریم لا یلازم النجاسۃ، فإن الحشیشۃ محرمۃ وہی طاہرۃ، واما النجاسۃ فیلازمہا التحریم، فکل نجس محرم ولا عکس، وذلک لان الحکم فی النجاسۃ ہو المنع عن ملامستہا علی کل حال، فالحکم بنجاسۃ العین حکم بتحریمہا بخلاف الحکم بالتحریم‘‘اعراب لگائیے اور ترجمہ کیجئے۔ خط کشیدہ الفاظ میں سے صرف چارکے معانی لکھئے۔ (2+3+5) ٭ قضاء حاجت کے دس آداب تحریر کیجئے۔ (5+5) نوٹ: کوئی سے پانچ سوال حل کیجئے۔ ٭٭٭
Flag Counter