Maktaba Wahhabi

ایک ہزار منتخب احادیث ماخوذ از بخاری شریف

مؤلف: محمد اسما عيل بخاری

ناشر: اسلامک کميونيکيشن ٹرسٹ

مترجم: مفتي محمد يوسف قصوری

288
آپ کے گھر میں جھانکے اور آپ کوئی کنکری مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو آپ پر کوئی مواخذہ نہ ہوگا۔‘‘ 942۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ انگلی یعنی چھنگلی اور یہ انگلی یعنی انگوٹھا دونوں دیت میں برابر ہیں۔۔۔۔۔۔﴿وضاحت: دیت کے معاملہ میں ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں برابر ہیں ان میں چھوٹی بڑی کا لحاظ نہیں جیسا کہ دانتوں کا معاملہ ہے۔ حدیث کے مطابق ہر انگلی کی دیت دس اونٹ ہیں (فتح الباری)﴾ کتاب استتا بۃ ا لمرتد ین.... مرتد باغیوں سے توبہ کرانے کا بیان 943۔حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم نے جو گناہ زمانہ جاہلیت میں کئے ہیں کیا ان کا مواخذہ ہوگا؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’جس نے حالت اسلام میں اچھے کام کئے ہیں اس سے جاہلیت کے کاموں کا مواخذہ نہیں ہوگا اور جو شخص مسلمان ہوکر بھی برے کام کرتا رہا اس سے پہلے اوربعد کے سب گناہوں کا مواخذہ ہوگا۔‘‘﴿وضاحت:اسلام لانے سے سابقہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں لیکن کوئی اسلام لانے کے بعد اسلام کے تقاضوں کو پورا نہ کرے اور توحید پر عمل پیرا نہ ہو تو پھر سا بقہ گناہوں کی بھی بازپرس ہوگی۔(فتح الباری)﴾ ........ نوٹ:مرتدمرد اور مرتدعورت سے پہلے توبہ کرانے کی کوشش کی جائے۔اگر وہ توبہ نہ کریں تو قتل کردیں۔ کتاب الا کراہ .... زبردستی کام کرانے کا بیان ٭ کسی اچھے کام کو چھڑانے یا برے کام کو کرانے کے لیے کسی کمزو ر و غریب پر زبردستی کر نا ہی اکراہ ( زبردستی) ہے اسلام میں کسی کو زبردستی مسلمان بنا نا بھی جائز نہیں ہے اس لئے کہ زبردستی اسلام میں کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔ 944۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’ حضرت ابراہیم علیہ السلام (اپنی
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
2امام بخاری رحمۃ ا للّٰہ علیہ کے حالاتِ زندگی
6طالب حق کو دنیا میں دو کتابیں ہی کافی ہیں !
8آداب طالب علم حدیث
8اصطلاحاتِ حدیث
9اقسامِ حدیث (اختصار کے ساتھ)
10اصطلاحاتِ کتب الاحادیث:
11کِتَا بُ ا لْوَ حْیِ ....وحی کا بیان
12کتا ب ا لایما ن .... ایمان کا بیان
18کتا ب ا لعلم ....علم کا بیان
21کتا ب ا لو ضو ء ....وضو کا بیان
26کتا ب ا لغسل .... غسل کا بیان
27کتا ب ا لحیض ....حیض کا بیان
31کتا ب ا لتیمم .... تیمم کا بیان
32کتا ب ا لصلوٰاۃ ....نماز کا بیان
34کِتَا بُ مَوَا قِیْتِ ا لصَّلَاۃِ .... نماز کے ا وقات کا بیان
37کتا ب ا لا ذ ا ن ....اذان کے مسائل کا بیان
52کتا ب ا لجمعۃ ....جمعہ کا بیان
56کتا ب ا لخو ف ....خوف کی نماز کا بیان
57کتا ب ا لعیدین ....دونوں عیدوں کا بیان
59کتا ب ا لوتر ....و تر کی نماز کا بیان
60کتا ب ا لاستسقا ء ....بارش طلب کرنے کا بیان
62کتا ب ا لکسوف ....سورج گرہن کا بیان
63کتا ب سجود ا لقرآن ....سجدۂ تلاوت کا بیان
64کتا ب تقصیر ا لصلوۃ .... نماز قصر کا بیان
66کتا ب ا لتھجد ....(نماز) تہجد کا بیان
70بیت اﷲ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، مسجد اقصٰی اور مسجد قبا میں نماز کی فضیلت
71کتاب ا لعمل فی ا لصلاۃ .... نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان
72کتا ب ا لسھو ....نماز میں بھول کا بیان
73کتا ب ا لجنا ئز ....جنازوں کے احکام
79کتا ب ا لزکوٰۃ .... زکوٰۃ کا بیان(زکوٰۃ اور صدقات)
89صدقہ فطر کا بیان
90کتا ب ا لمنا سک .... حج اور عمرہ کا بیان
99کتا ب فضا ئل ا لمد ینۃ .... مدینہ کے فضا ئل کا بیان
99کتا ب ا لصو م ............روزہ کا بیان
104کتاب ا لصلوٰۃ ا لتراویح .... نماز تراویح کا بیان
105کتا ب لیلۃ ا لقد ر .... لیلۃ القدر کی فضیلت کا بیان
105کتا ب الاعتکا ف .... اعتکاف کا بیان
106کتا ب ا لبیوع .... خرید و فروخت کا بیان
109کتا ب ا لسلم .... بیع سلم کا بیان
109کتا ب ا لشفعۃ .... شفعہ کا بیان
110کتا ب ا لاجا را ت .... اجرت کا بیان
111حو ا لہ ا ور کفالت کا بیان
112کتا ب ا لو کا لۃ .... وکالت کا بیان
113کتاب ا لحرث وا لمزارعۃ .... کھیتی باڑی اور پیداوار کا بیان
114کتا ب ا لمسا قا ۃ .... بٹائی کا بیان
116کتا ب ا لاستقر ا ض .... قرض کا بیان
118کتا ب ا لخصوما ت .... جھگڑوں کا بیان
118کتا ب ا للقطۃ .... گری ہوئی چیز کا بیان
119کتا ب ا لمظا لم .... ظلم کا بیان
121کتا ب ا لشر کۃ .... شراکت کا بیان
122کتا ب ا لرھن .... رہن رکھنے کا بیان
123کتا ب ا لعتق ........ غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان
124کتا ب ا لھبۃ .... ہبہ کا بیان (فضیلت اور ترغیب)
126کتا ب ا لشھا د ات .... گواہی کا بیان
128کتا ب ا لصلحِ .... صلح کا بیان
130کتا ب ا لشر و ط .... شرطوں کا بیان
131کتا ب ا لوصا یا .... وصیتوں کا بیان
134کتا ب ا لجھا د .... جہاد کا بیان
142کتا ب بد ء ا لخلق .... مخلوق کی پیدائش کیسے شروع ہوئی
150انبیا علیہم السلام کا بیان
160کتا ب ا لمنا قب .... فضیلتوں کا بیان
166نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحا بہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت
170منا قب ا لانصا ر .... انصار کی فضیلت کا بیان
178کتا ب ا لمغا زی .... غزوات (جہاد) رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
184کتا ب ا لتفسیر .... قرآن کی تفسیر کا بیان
192کتا ب فضا ئل ا لقرآن .... فضا ئل قرآن کا بیان
199کتا ب ا لنکاح .... نکاح کا بیان
209کتا ب ا لطلا ق .... طلاق کا بیان
212کتا ب ا لنفقا ت ....اخراجات کا بیان
214کتا ب ا لاطعمہ .... کھانے کے احکام
221کتا ب ا لعقیقہ ....عقیقہ کا بیان
222کتا ب ا لذ با ئح و ا لصید .... ذبیحہ اور شکار کا بیان
225کتاب ا لاضا حی .... قربانی کا بیان
226کتا ب الا شربۃ .... مشروبات کا بیان
228کتا ب ا لمرضی .... مریضوں کا بیان
232کتا ب ا لطب .... علاج کا بیان
238کتاب ا للبا س .... لباس کا بیان
242کتا ب ا لاد ب .... آداب کا بیان
256کتا ب ا لا ستیذ ا ن ....اجازت لینے کا بیان
258کتا ب ا لد عوا ت .... دعاؤں کا بیان
265کتا ب ا لر قا ق ....نرم دلی کا بیان
276کتاب ا لقد ر .... تقدیرکابیان
281کتاب الایمان و ا لنذ ور .... قسم اور نذر کا بیان
284کتاب ا لفر ا ئض .... مسائلِ وراثت کا بیان
285کتاب الحد ود .... حدود کا بیان
286کتاب المحاربین من اہل کفروالردۃ ..... کافروں اور مرتدوں کابیان
287کتا ب ا لد یا ت .... دیت کابیان
288کتاب استتا بۃ ا لمرتد ین .... مرتد باغیوں سے توبہ کرانے کا بیان
288کتاب الا کراہ .... زبردستی کام کرانے کا بیان
289کتاب التعبیر .... خوابوں کی تعبیر کا بیان
292کتاب ا لفتن .... فتنوں کا بیان
295کتاب الاحکام .... احکام کا بیان
297کتاب ا لتمنی .... آرزؤں کا بیان
297کتا ب ا لا عتصا م با لکتا ب و ا لسنۃ کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
301توحید(کی اتباع) اور جھمیہ اور دیگر گمراہ فرقوں کی تردید کا بیان
Flag Counter