Maktaba Wahhabi

ایک ہزار منتخب احادیث ماخوذ از بخاری شریف

مؤلف: محمد اسما عيل بخاری

ناشر: اسلامک کميونيکيشن ٹرسٹ

مترجم: مفتي محمد يوسف قصوری

ثواب کی نیت سے کر رہا ہوں ‘‘﴾ 23۔ حضرت جریر بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ’’ میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسلام پر بیعت کرنا چاہتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا عہد لیا پس اسی پر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کر لی۔‘‘ ﴿وضاحت: ہمیں چاہیے کہ کافروں کو بھی نصیحت کریں۔ انہیں اسلام کی دعوت دیں اور جب وہ مشورہ لیں تو ان کی صحیح راہنمائی کریں البتہ بیعت کا سلسلہ صرف اہل اسلام کیلئے ہے﴾ کتا ب ا لعلم ....علم کا بیان 24۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہاکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’درختوں میں ایک درخت ایسا ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے اور وہ مسلمان کے مشابہ ہے۔ مجھے بتلائیے وہ کون سا درخت ہے ‘‘ ؟ اس پر لوگوں نے صحرائی درختوں کا خیال کیا۔ حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا میرے دل میں آیا کہ وہ کھجور کا درخت ہے لیکن (بزرگوں سے) مجھے شرم آئی آخر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا ’’ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی بتا دیجئے وہ کو نسا د رخت ہے ؟ ‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ کھجور کا درخت ہے۔‘‘ ﴿وضاحت : معلوم ہوا کہ دین سمجھنے اور علم حاصل کرنے میں حیا نہیں کرنی چاہئے کیونکہ علم سے روکنے والی دو چیزیں ہیں 1۔تکبر 2۔شرم و حیا۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ بڑوں کا ادب کرتے ہوئے انہیں گفتگو کا پہلے موقع دیا جائے﴾ 25۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا :’’ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پریشان ہونے (اکتا جانے) کے اندیشہ سے ہمیں وعظ و نصیحت کرنے کیلئے وقت اور موقع و محل کا خیال رکھتے تھے‘‘.... ﴿وضاحت: مقررین کو وعظ و نصیحت کے وقت موقع و محل کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ لوگ اکتا نہ جائیں اور نہ ہی ان میں نفرت کے جذبات پیدا ہوں ﴾ 26۔حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’(دین میں)آسانی کرو سختی نہ کرو اور
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
2امام بخاری رحمۃ ا للّٰہ علیہ کے حالاتِ زندگی
6طالب حق کو دنیا میں دو کتابیں ہی کافی ہیں !
8آداب طالب علم حدیث
8اصطلاحاتِ حدیث
9اقسامِ حدیث (اختصار کے ساتھ)
10اصطلاحاتِ کتب الاحادیث:
11کِتَا بُ ا لْوَ حْیِ ....وحی کا بیان
12کتا ب ا لایما ن .... ایمان کا بیان
18کتا ب ا لعلم ....علم کا بیان
21کتا ب ا لو ضو ء ....وضو کا بیان
26کتا ب ا لغسل .... غسل کا بیان
27کتا ب ا لحیض ....حیض کا بیان
31کتا ب ا لتیمم .... تیمم کا بیان
32کتا ب ا لصلوٰاۃ ....نماز کا بیان
34کِتَا بُ مَوَا قِیْتِ ا لصَّلَاۃِ .... نماز کے ا وقات کا بیان
37کتا ب ا لا ذ ا ن ....اذان کے مسائل کا بیان
52کتا ب ا لجمعۃ ....جمعہ کا بیان
56کتا ب ا لخو ف ....خوف کی نماز کا بیان
57کتا ب ا لعیدین ....دونوں عیدوں کا بیان
59کتا ب ا لوتر ....و تر کی نماز کا بیان
60کتا ب ا لاستسقا ء ....بارش طلب کرنے کا بیان
62کتا ب ا لکسوف ....سورج گرہن کا بیان
63کتا ب سجود ا لقرآن ....سجدۂ تلاوت کا بیان
64کتا ب تقصیر ا لصلوۃ .... نماز قصر کا بیان
66کتا ب ا لتھجد ....(نماز) تہجد کا بیان
70بیت اﷲ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، مسجد اقصٰی اور مسجد قبا میں نماز کی فضیلت
71کتاب ا لعمل فی ا لصلاۃ .... نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان
72کتا ب ا لسھو ....نماز میں بھول کا بیان
73کتا ب ا لجنا ئز ....جنازوں کے احکام
79کتا ب ا لزکوٰۃ .... زکوٰۃ کا بیان(زکوٰۃ اور صدقات)
89صدقہ فطر کا بیان
90کتا ب ا لمنا سک .... حج اور عمرہ کا بیان
99کتا ب فضا ئل ا لمد ینۃ .... مدینہ کے فضا ئل کا بیان
99کتا ب ا لصو م ............روزہ کا بیان
104کتاب ا لصلوٰۃ ا لتراویح .... نماز تراویح کا بیان
105کتا ب لیلۃ ا لقد ر .... لیلۃ القدر کی فضیلت کا بیان
105کتا ب الاعتکا ف .... اعتکاف کا بیان
106کتا ب ا لبیوع .... خرید و فروخت کا بیان
109کتا ب ا لسلم .... بیع سلم کا بیان
109کتا ب ا لشفعۃ .... شفعہ کا بیان
110کتا ب ا لاجا را ت .... اجرت کا بیان
111حو ا لہ ا ور کفالت کا بیان
112کتا ب ا لو کا لۃ .... وکالت کا بیان
113کتاب ا لحرث وا لمزارعۃ .... کھیتی باڑی اور پیداوار کا بیان
114کتا ب ا لمسا قا ۃ .... بٹائی کا بیان
116کتا ب ا لاستقر ا ض .... قرض کا بیان
118کتا ب ا لخصوما ت .... جھگڑوں کا بیان
118کتا ب ا للقطۃ .... گری ہوئی چیز کا بیان
119کتا ب ا لمظا لم .... ظلم کا بیان
121کتا ب ا لشر کۃ .... شراکت کا بیان
122کتا ب ا لرھن .... رہن رکھنے کا بیان
123کتا ب ا لعتق ........ غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان
124کتا ب ا لھبۃ .... ہبہ کا بیان (فضیلت اور ترغیب)
126کتا ب ا لشھا د ات .... گواہی کا بیان
128کتا ب ا لصلحِ .... صلح کا بیان
130کتا ب ا لشر و ط .... شرطوں کا بیان
131کتا ب ا لوصا یا .... وصیتوں کا بیان
134کتا ب ا لجھا د .... جہاد کا بیان
142کتا ب بد ء ا لخلق .... مخلوق کی پیدائش کیسے شروع ہوئی
150انبیا علیہم السلام کا بیان
160کتا ب ا لمنا قب .... فضیلتوں کا بیان
166نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحا بہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت
170منا قب ا لانصا ر .... انصار کی فضیلت کا بیان
178کتا ب ا لمغا زی .... غزوات (جہاد) رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
184کتا ب ا لتفسیر .... قرآن کی تفسیر کا بیان
192کتا ب فضا ئل ا لقرآن .... فضا ئل قرآن کا بیان
199کتا ب ا لنکاح .... نکاح کا بیان
209کتا ب ا لطلا ق .... طلاق کا بیان
212کتا ب ا لنفقا ت ....اخراجات کا بیان
214کتا ب ا لاطعمہ .... کھانے کے احکام
221کتا ب ا لعقیقہ ....عقیقہ کا بیان
222کتا ب ا لذ با ئح و ا لصید .... ذبیحہ اور شکار کا بیان
225کتاب ا لاضا حی .... قربانی کا بیان
226کتا ب الا شربۃ .... مشروبات کا بیان
228کتا ب ا لمرضی .... مریضوں کا بیان
232کتا ب ا لطب .... علاج کا بیان
238کتاب ا للبا س .... لباس کا بیان
242کتا ب ا لاد ب .... آداب کا بیان
256کتا ب ا لا ستیذ ا ن ....اجازت لینے کا بیان
258کتا ب ا لد عوا ت .... دعاؤں کا بیان
265کتا ب ا لر قا ق ....نرم دلی کا بیان
276کتاب ا لقد ر .... تقدیرکابیان
281کتاب الایمان و ا لنذ ور .... قسم اور نذر کا بیان
284کتاب ا لفر ا ئض .... مسائلِ وراثت کا بیان
285کتاب الحد ود .... حدود کا بیان
286کتاب المحاربین من اہل کفروالردۃ ..... کافروں اور مرتدوں کابیان
287کتا ب ا لد یا ت .... دیت کابیان
288کتاب استتا بۃ ا لمرتد ین .... مرتد باغیوں سے توبہ کرانے کا بیان
288کتاب الا کراہ .... زبردستی کام کرانے کا بیان
289کتاب التعبیر .... خوابوں کی تعبیر کا بیان
292کتاب ا لفتن .... فتنوں کا بیان
295کتاب الاحکام .... احکام کا بیان
297کتاب ا لتمنی .... آرزؤں کا بیان
297کتا ب ا لا عتصا م با لکتا ب و ا لسنۃ کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
301توحید(کی اتباع) اور جھمیہ اور دیگر گمراہ فرقوں کی تردید کا بیان
Flag Counter