Maktaba Wahhabi

ایک ہزار منتخب احادیث ماخوذ از بخاری شریف

مؤلف: محمد اسما عيل بخاری

ناشر: اسلامک کميونيکيشن ٹرسٹ

مترجم: مفتي محمد يوسف قصوری

282
نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ہاتھ تھاما ہوا تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا ’’یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم !آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے میری جان کے علاوہ ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں ‘‘ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ نہیں اے عمر ! قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تمہارا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک تم اپنے نفس سے بھی زیادہ مجھ سے محبت نہ کرو۔‘‘یہ سن کر حضرت عمرص نے عرض کیا ’’ اگر یہی بات ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے نفس سے بھی زیادہ مجھے محبوب ہیں۔‘‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ہاں اے عمر( رضی اللہ عنہ)! اب تمہارا ایمان مکمل ہوا‘‘﴿وضاحت:انسان کا اپنی جان سے محبت کرنا فطری امر ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسی بات کے پیش نظر پہلی بات کہی لیکن جب اس بات کا ا نکشاف ہوا کہ دنیاوی اور اُخروی ہلاکتوں سے حفاظت کا سبب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ہے تو فوراً پہلے موقف سے رجوع کرکے اعلان حق کردیا۔یہی ہر مومن کی شان ہوتی ہے ( فتح الباری)﴾ 920۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کے سائے میں بیٹھے فرما رہے تھے:’’رب کعبہ کی قسم! وہ لوگ بہت نقصان میں ہیں۔ رب کعبہ کی قسم! وہ لوگ بہت نقصان میں ہیں۔‘‘ میں نے سوچا مجھے کیا ہوا،کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مجھ میں کوئی عیب نظر آتا ہے ؟میں نے کیا کیا؟ آخرکار میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر بیٹھ گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہی فرما رہے تھے تو میں خاموش نہ رہ سکا اور غم و فکر جو اﷲتعالیٰ کو منظور تھا مجھ پر طاری ہوگیا۔پھر میں نے عرض کیا:’’یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہوں وہ کون لوگ ہیں ؟‘‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ وہی لوگ جن کے پاس مال و دولت کی فراوانی ہے۔ البتہ ان سے وہ مستثنیٰ ہیں جو اپنے مال کو ادھر ادھر(سامنے، دائیں اور بائیں)اﷲتعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتے رہتے ہیں۔‘‘ ﴿وضاحت:بخاری کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ مال و دولت کی کثرت رکھنے والے قیامت کے دن قلت کا شکار ہوں گے یعنی ثواب حاصل
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
2امام بخاری رحمۃ ا للّٰہ علیہ کے حالاتِ زندگی
6طالب حق کو دنیا میں دو کتابیں ہی کافی ہیں !
8آداب طالب علم حدیث
8اصطلاحاتِ حدیث
9اقسامِ حدیث (اختصار کے ساتھ)
10اصطلاحاتِ کتب الاحادیث:
11کِتَا بُ ا لْوَ حْیِ ....وحی کا بیان
12کتا ب ا لایما ن .... ایمان کا بیان
18کتا ب ا لعلم ....علم کا بیان
21کتا ب ا لو ضو ء ....وضو کا بیان
26کتا ب ا لغسل .... غسل کا بیان
27کتا ب ا لحیض ....حیض کا بیان
31کتا ب ا لتیمم .... تیمم کا بیان
32کتا ب ا لصلوٰاۃ ....نماز کا بیان
34کِتَا بُ مَوَا قِیْتِ ا لصَّلَاۃِ .... نماز کے ا وقات کا بیان
37کتا ب ا لا ذ ا ن ....اذان کے مسائل کا بیان
52کتا ب ا لجمعۃ ....جمعہ کا بیان
56کتا ب ا لخو ف ....خوف کی نماز کا بیان
57کتا ب ا لعیدین ....دونوں عیدوں کا بیان
59کتا ب ا لوتر ....و تر کی نماز کا بیان
60کتا ب ا لاستسقا ء ....بارش طلب کرنے کا بیان
62کتا ب ا لکسوف ....سورج گرہن کا بیان
63کتا ب سجود ا لقرآن ....سجدۂ تلاوت کا بیان
64کتا ب تقصیر ا لصلوۃ .... نماز قصر کا بیان
66کتا ب ا لتھجد ....(نماز) تہجد کا بیان
70بیت اﷲ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، مسجد اقصٰی اور مسجد قبا میں نماز کی فضیلت
71کتاب ا لعمل فی ا لصلاۃ .... نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان
72کتا ب ا لسھو ....نماز میں بھول کا بیان
73کتا ب ا لجنا ئز ....جنازوں کے احکام
79کتا ب ا لزکوٰۃ .... زکوٰۃ کا بیان(زکوٰۃ اور صدقات)
89صدقہ فطر کا بیان
90کتا ب ا لمنا سک .... حج اور عمرہ کا بیان
99کتا ب فضا ئل ا لمد ینۃ .... مدینہ کے فضا ئل کا بیان
99کتا ب ا لصو م ............روزہ کا بیان
104کتاب ا لصلوٰۃ ا لتراویح .... نماز تراویح کا بیان
105کتا ب لیلۃ ا لقد ر .... لیلۃ القدر کی فضیلت کا بیان
105کتا ب الاعتکا ف .... اعتکاف کا بیان
106کتا ب ا لبیوع .... خرید و فروخت کا بیان
109کتا ب ا لسلم .... بیع سلم کا بیان
109کتا ب ا لشفعۃ .... شفعہ کا بیان
110کتا ب ا لاجا را ت .... اجرت کا بیان
111حو ا لہ ا ور کفالت کا بیان
112کتا ب ا لو کا لۃ .... وکالت کا بیان
113کتاب ا لحرث وا لمزارعۃ .... کھیتی باڑی اور پیداوار کا بیان
114کتا ب ا لمسا قا ۃ .... بٹائی کا بیان
116کتا ب ا لاستقر ا ض .... قرض کا بیان
118کتا ب ا لخصوما ت .... جھگڑوں کا بیان
118کتا ب ا للقطۃ .... گری ہوئی چیز کا بیان
119کتا ب ا لمظا لم .... ظلم کا بیان
121کتا ب ا لشر کۃ .... شراکت کا بیان
122کتا ب ا لرھن .... رہن رکھنے کا بیان
123کتا ب ا لعتق ........ غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان
124کتا ب ا لھبۃ .... ہبہ کا بیان (فضیلت اور ترغیب)
126کتا ب ا لشھا د ات .... گواہی کا بیان
128کتا ب ا لصلحِ .... صلح کا بیان
130کتا ب ا لشر و ط .... شرطوں کا بیان
131کتا ب ا لوصا یا .... وصیتوں کا بیان
134کتا ب ا لجھا د .... جہاد کا بیان
142کتا ب بد ء ا لخلق .... مخلوق کی پیدائش کیسے شروع ہوئی
150انبیا علیہم السلام کا بیان
160کتا ب ا لمنا قب .... فضیلتوں کا بیان
166نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحا بہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت
170منا قب ا لانصا ر .... انصار کی فضیلت کا بیان
178کتا ب ا لمغا زی .... غزوات (جہاد) رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
184کتا ب ا لتفسیر .... قرآن کی تفسیر کا بیان
192کتا ب فضا ئل ا لقرآن .... فضا ئل قرآن کا بیان
199کتا ب ا لنکاح .... نکاح کا بیان
209کتا ب ا لطلا ق .... طلاق کا بیان
212کتا ب ا لنفقا ت ....اخراجات کا بیان
214کتا ب ا لاطعمہ .... کھانے کے احکام
221کتا ب ا لعقیقہ ....عقیقہ کا بیان
222کتا ب ا لذ با ئح و ا لصید .... ذبیحہ اور شکار کا بیان
225کتاب ا لاضا حی .... قربانی کا بیان
226کتا ب الا شربۃ .... مشروبات کا بیان
228کتا ب ا لمرضی .... مریضوں کا بیان
232کتا ب ا لطب .... علاج کا بیان
238کتاب ا للبا س .... لباس کا بیان
242کتا ب ا لاد ب .... آداب کا بیان
256کتا ب ا لا ستیذ ا ن ....اجازت لینے کا بیان
258کتا ب ا لد عوا ت .... دعاؤں کا بیان
265کتا ب ا لر قا ق ....نرم دلی کا بیان
276کتاب ا لقد ر .... تقدیرکابیان
281کتاب الایمان و ا لنذ ور .... قسم اور نذر کا بیان
284کتاب ا لفر ا ئض .... مسائلِ وراثت کا بیان
285کتاب الحد ود .... حدود کا بیان
286کتاب المحاربین من اہل کفروالردۃ ..... کافروں اور مرتدوں کابیان
287کتا ب ا لد یا ت .... دیت کابیان
288کتاب استتا بۃ ا لمرتد ین .... مرتد باغیوں سے توبہ کرانے کا بیان
288کتاب الا کراہ .... زبردستی کام کرانے کا بیان
289کتاب التعبیر .... خوابوں کی تعبیر کا بیان
292کتاب ا لفتن .... فتنوں کا بیان
295کتاب الاحکام .... احکام کا بیان
297کتاب ا لتمنی .... آرزؤں کا بیان
297کتا ب ا لا عتصا م با لکتا ب و ا لسنۃ کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
301توحید(کی اتباع) اور جھمیہ اور دیگر گمراہ فرقوں کی تردید کا بیان
Flag Counter