Maktaba Wahhabi

ںصیحتیں میرے اسلاف کی

مؤلف: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

ناشر: سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ

سال شائع: 2016

میانہ روی اختیار کرنا بدعت میں جدوجہد کرنے سے کہیں افضل ہے۔ ( تذکرۃالحفاظ ج ۱/ ص ۳۷) حافظ ِ قرآن کی صفات : حافظ قرآن انتہائی عاجز متقی اور محنتی ہونا چاہیے جتنا تقوی زیادہ ہو گا اتنی اللہ تعالیٰ کی مدد زیادہ شامل حال ہو گی قرآن و حدیث کو لازم پکڑو : ابو العالیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں ، ایک آدمی نے آپ سے کہا ، مجھے کچھ وصیت فرمائیے’’ بولے اللہ تعالیٰ کی کتاب کو اپنا امام بناؤ ۔ پھر اس کے ہر حکم اور ہر فیصلہ پر راضی ہو جاؤ ۔ اس کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے درمیان اپنا نائب مقرر فرماگئے ہیں ۔ یہ ایسا شفیع ہے جس کی ہر سفارش مقبول ہے اور ایسا شاہد ہے جس کی شہادت پر اعتراض نہیں ۔ اس میں تمہارا اور تم سے پہلے لوگوں کا ذکر ہے۔ اس میں تمہارے عمل سے تعلق رکھنے والے تمام احکام مذکور ہیں ۔نیز اس میں تمہاری اور بعد کی سب خبریں درج ہیں ۔‘‘ (تذکرۃالحفاظ : ۱ / ۳۸ اردو) کسی پر تنقید نہ ،کر ظلم نہ کر، یتیم کے آنسوؤں سے بچو: سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :’’اگر تو نے لوگوں پر تنقید کی تو لوگ تجھ پر تنقید کریں گے، اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا(یعنی تنقید کی( لوگ تجھے نہیں چھوڑیں گے(یعنی تیرے ساتھ جڑے رہیں گے، اگر تو ان سے دور بھاگا وہ تجھے پائیں گے۔ پس عقلمند وہی ہے جس نے اپنے آپ کو اپنی فقیری کے دن(قیامت)قیامت کے لئے مخصوص کرلیا ،اللہ تعالیٰ کے نزدیک غصہ کو ضبط کرنے سے زیادہ پسندیدہ کوئی گھونٹ نہیں
x
صفحہعنوان
18مقدمہ
20نصیحت معنی و مفہوم ،ضرورت واہمیت ،اسالیب
22نصیحت کا معنی و مفہوم:
23لفظ نصیحت کی تعریف ،جامعیت و وسعت:
27انفرادی نصیحت ایک فرض، ایک قرض :
29انفرادی نصیحت سے چشم پوشی خیانت ہے :
30حکیم بن حزام کو نصیحت :
31زنا کی اجازت چاہنے والے کو نصیحت کا انوکھا انداز:
32انفرادی نصیحت کی ایک قسم طلب پر نصیحت
32ارکان نصیحت :
32آداب نصیحت :
34نصیحت کے وسائل و اسالیب :
36فریضہ نصیحت اور ہمارا معاشرہ :
38مصنف کےبارے میں پروفیسر ڈاکٹر عبید الرحمن محسن حفظہ اللہ کے تاثرات
40عرضِ مؤلف :
44یہ تھے میرے اسلاف
44سلف صالحین کی فکر کا احیا کیسے ممکن ہے؟
45فکرسلف صالحین کا احیا کیوں ضروری ہے؟
45سلف صالحین ہمارے لئے مشعلِ راہ:
45سلف صالحین کے راستے پر چلو:
45سلف صالحین کے اقوال میں سلامتی تلاش کرو:
46قرآن وحدیث سے چندنصیحتیں :
46نبی علیہ الصلا ۃو السلام کی چند نصیحتیں :
48پہلاباب علما ء و اساتذہ کو نصیحتیں
49بدعت کو جاری نہ کریں :
49صحابہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے والے کو حدیث نہ پڑھائیں :
49ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہنے سے نہ ڈریں :
51حق بات کہنے کا فائدہ :
51قدری بادشاہوں کے دروازوں پر گھومنے والوں کو حدیث نہ پڑھائیں :
52کلاس میں ہنسنے والے کو کلاس سے نکال دیا :
52دنیا سے نفرت ہونی چاہیے:
52رشوت کے ذریعے حق کو باطل مت بنائیں :
52ہمیشہ حق بات کہیں خواہ حکومتی تعاون بھی بند ہوجائے:
53کم ہنسنا چاہیے:
53سر پر عمامہ باندھنا چاہیے:
53جو کسی عالم سے بغض رکھے اسے دعا دینی چاہیے:
53غرور سے بچیں :
54علما کی دعا :
55صحابہ رضوان اللہ علیھم کے متعلق نصیحت
55خاموش کب رہنا چاہیے اور کب بات کرنی چاہیے:
55علما آپس میں ایک دوسرے کے عیب بیان نہیں کرتے تھے:
56زائد کتابوں کا کسی کو تحفہ دے دینا:
57فوت ہونے سے پہلے کتابیں کسی عالم کو دینے کی وصیت کر جانا:
58مطالعہ کے لئے کسی کو کتاب دے دینی چاہیےاگر کتاب مانگنے والا نیک، وعدے کا پکا اور مطالعے کا شوق رکھنے والا ہو:
59علما آپس میں ایک دوسرے کا احترام کریں :
59امام العصرمولانا محمد محدث گوندلوی کی نصیحتیں
60استاد کے شاگردوں کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں ؟:
60طلبہ کی چیز استعمال نہ کریں :
60استاد کو کلاس میں بارعب ہو کر بیٹھنا چاہیے :
61کون سی کتب اہل علم کے پاس ہونی چاہیے:
61بہت لوگوں کو خوش کرنے کی بہ نسبت ایک اللہ تعالیٰ کو خوش کرلینا زیادہ آسان ہے:
62حکومت کی ذمہ داریوں سے نجات کس طرح ممکن ہے؟
62سردیوں اور گرمیوں میں عبادت کا معمول:
62فقہا کون ہیں ؟ امام شعبی رحمتہ اللہ علیہ :
62علما کو علم کی فکر کیسے ہونی چاہیے؟
63اگر آنکھیں نہ روئیں تو ان کا کیا فائدہ؟
63امام ثابت بنانی رحمتہ اللہ علیہ :
64۱۔ محمد بن منکدر :
64۲۔ امام ایوب سختیانی رحمہ اللہ :
64۳۔منصورہ :
65۴۔ اما م سلیمان بن یسار رحمہ اللہ :
66اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے:
66علما کو علمِ دین دنیا کی غرض کے لئے نہیں پڑھنا چاہیے:
66فتویٰ دینے میں احتیاط :
67عالمِ دین اپنے دین اور مروت کو ضائع نہ کرے:
67خاموشی اختیار کرنا :
67سامع کی استطاعت کے مطابق علمی بات کرنی چاہیے:
67ذلت کی بات کو برداشت کرنا کبھی فائدہ دے جاتا ہے:
68نصیحت کرتے رہیے۔ کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے:
71تفسیر تیسیر القرآن :
73دوسرا باب طلبہ کو نصیحتیں
74صحابہ رضوان علیہم اجمعین کی شاگردوں کو نصیحتیں : قرآن کو لازم پکڑو۔
74علم تلاش کرنے والا اسے پالے گا:
75حافظ ِ قرآن کی صفات :
75قرآن و حدیث کو لازم پکڑو :
75کسی پر تنقید نہ ،کر ظلم نہ کر، یتیم کے آنسوؤں سے بچو:
76اصل فقیہ کون ہیں ؟
76علم اور ایمان کی تلاش کرو:
77سلف صالحین ، محدثین کی شاگردوں کو نصیحتیں :
78عالم وہ ہے جو خیر کی اتباع اور برائی سے اجتناب کرتا ہے:
78عالم اللہ سے ڈرانے والا ہوتا ہے:
78طالب علم کے دن اور رات کیسے ہونے چاہئیں ؟:
78علم کے حصول کی شرط اول تقویٰ اور عمل ہے:
79حقیقی عالم کون ہے؟:
79استاد کے آنے تک مذاکرے یا نماز میں مصروف رہنا :
79سنّتِ رسول کے متعلق ایسی نصیحت جس کا نفع ہو،اما م ذھبی رحمہ اللہ :
80صحیح حدیث میں شک نہ کرو
81خاموشی نعمت ہے؛
81آسانی کیسے میسر آ سکتی ہے؟
81خطیب کو نصیحت :
81سنّت پر جم جاؤ اہلِ سنّت(اہلِ حدیث( کا موقف اپناؤ:
82علم لوگوں کے فائدہ کے لئے سیکھنا چاہیے:
82اساتذہ کی خدمت کرنا اللہ تعالیٰ علم سے نواز دے گا،امام سفیان بن عیینہ کو باپ کی نصیحت:
82علم والاجاہلوں کی طرح نہیں ہوتا:
83اپنے آپ کو بہترنہ سمجھو:
83حصول ِ علم کا مقصد کہ لوگوں کو نفع پہنچے:
83عالم کا لاادری کہنا نصف علم ہے:
83نماز کی عزت کس میں ہے؟
83زندگی تین دن ہے؟
84تقلید سے دور رہو:
84محدث یمن مقبل بن ھادی رحمہ اللہ کی نصحیت:
85شراب نہ پیا کرو:امام عبد اللہ بن ادریس کوفی رحمہ اللہ :
85علم کے لیے چھ چیزیں ضروری ہیں :
85قرآن و حدیث دونوں سے فائدہ اٹھاؤ:
86استاد کی بدعا سے بچو:
86استاد اور شاگر کا آپس میں تعلق کیسا ہونا چاہئے ایک نصیحت :
86آہ شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نورپوری رحمۃ اللہ علیہ
91درس بخاری دارالحدیث راجووال
94کتاب تصنیف کرنے کا طریقہ:
95طالب علم زم زم پیتے وقت فائدہ مند کثیر علم کی خواہش کرے :
95علم سیکھنے کے اہل کون لوگ ہیں ؟
96وسعت علم کا نسخہ:
96تقدیر پر خوش رہو:
96اللہ تعالیٰ ٰکے امور میں غورو فکرکرنے اور حرام کا موں سے اجتناب کرو:
96اللہ کے لئے مستغنی ہو جاؤ لوگ تمہارے محتاج بن جائیں گے:
97جس کی خوبیاں زیادہ ہوں اس کے عیب کا ذکر نہیں کرنے چاہیے:
97علم پڑھنے کا فائدہ ۔
97علم حدیث پڑھے بغیر عبادت صحیح نہیں ہوتی۔
97پر ہیز گاری سیکھو۔
98بدعتی کی شاگردی اختیار نہ کرو۔
98حدیث کس سے پڑھیں ؟
98طلب علم میں بھوکا ہوکر اپنی بھوک بھول جاؤ:
98محدث کون ہے؟
98امیر المؤمنین فی الحدیث امام محمد بن اسمٰعیل البخاری رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحتیں :
99حافظ محمد جمال ملتانی رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحتیں :
99سبق یاد کرنے کا نسخہ:
99نصیحت کا ا نوکھا انداز :
100عبد العزیز پر ہاروی رحمہ اللہ کی نصیحتیں :
100کون سا علم پڑھیں ؟:
101سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کی نصیحت:
102شیخ سیف اللہ منصور رحمہ اللہ کی نصیحت :
102شیخ الحدیث عبداللہ رفیق حفظہ اللہ کی نصیحت:
103مولانا امان اللہ جھجھوی رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحتیں :
103مولانا عبد الرشید راشد رحمتہ اللہ کی نصیحت،استاد حدیث جامعہ لاہورالاسلامیہ:
104مولانا عبد الحلیم کوٹلوی(علوی) رحمتہ اللہ کی نصیحتیں :شیخ الحدیث جامعہ محمدیہ اوکاڑہ :
106مولانا عبداللہ حسین روپڑی رحمہ اللہ آف کراچی کی نصیحتیں :
107اہل سنت اہل حدیث کے ساتھ خیر خواہی کریں !
107ضروری گذارش:
108فضیلۃ الشیخ محمد بن جمیل زینو کی طلباء اور طالبات کو نصیحتیں :
111محدث العصر محقق دوراں شیخنا الامام ارشاد الحق حفظہ اللہ :مدیر ادراۃ العلوم الاثریہ فیصل آباد کی نصیحتیں :
111مولانا عبد اللہ امجد چھتوی حفظہ اللہ :(شیخ الحدیث مرکز الدعوۃ السلفیۃ ستیانہ بنگلہ فیصل آباد):
112مولانا عبد العزیز علوی حفظہ اللہ کی نصیحتیں :شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ فیصل آباد :
112عبدالغفار اعوان المدنی حفظہ اللہ کی نصیحتیں : اہل علم کا آپس میں ایک دوسرے کا احترام :
113حسینوی علماء کی نصیحتیں : شیخ الحدیث عبدالرحیم محدث حسینوی(حسین خانوالاہٹھاڑ تحصیل و ضلع قصور)فاضل جامعہ رحمانیہ دہلی کی نصیحت:
113شیخ الحدیث محمد اسحق حسینوی رحمہ اللہ کی نصیحتیں :
114علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کی نصیحت
114مولانا میاں اسماعیل سلفی حفظہ اللہ سٹی قصورکی نصیحت:
115شیخ الحدیث ابوالبرکات رحمہ اللہ کی نصیحت:
115شیخ عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کی نصیحت :
116مولانا شہزاد اعوان حفظہ اللہ آف گوجرانوالہ مقیم سٹی قصور کی نصیحتیں :
117مولانا محمد حنیف ندوی رحمتہ اللہ علیہ:
118مولانا عبد الحنان زاہد حفظہ اللہ (مفتی جامعہ سلفیہ فیصل آباد):
118مولانا عتیق اللہ سلفی حفظہ اللہ :(مدیر مرکز الدعوۃ السلفیۃ ستیانہ بنگلہ فیصل آباد)
119مولانا صوفی عائش محمد حفظہ اللہ :(مدیر جامعہ ابی بکر الا سلامیہ کراچی)
119شیخ الحدیث محمد یوسف راجووالوی رحمہ اللہ(بانی دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال) کی نصیحتیں :
121حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ فیصل آباد کی نصیحتیں :
122شیخنا الام حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ کی نصیحتیں :
124مؤرخ العصرپروفیسرالشیخ محمد یٰسین ظفر حفظہ اللہ : (پرنسپل جامعہ سلفیہ فیصل آباد)
124شیخنا الامام المحدث المدقق الحافظ محمد شریف بن فتح محمد حفظہ اللہ مدیر مرکز التربیۃ الاسلامیہ کی نصیحتیں :
125پروفیسر نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ مدرس جامعہ سلفیہ فیصل آباد کی نصیحتیں :
125استاد محترم علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ :(مدیر السنہ جہلم)کی نصیحتیں
126فضیلۃ الشیخ محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ شیخ الحدیث مرکز امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور کی نصیحتیں ۔
126مولا نا قاری محمد ادریس ثاقب حفظہ اللہ(مدیر جامعہ امام بخاری اہلحدیث گندھیاں اوتاڑ قصور)کی نصیحتیں
127دارالحدیث راجووال کے شیوخ کرام کی نصیحتیں : پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن یوسف:
128پروفیسر ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن ،مہتمم دارالحدیث راجووال کی نصیحتیں :
129شیخ عنایت للہ امین حفظہ اللہ کی نصیحت :
129شیخ آصف سلفی حفظہ اللہ کی طلبہ کو نصیحت(سابق مدرس دارالحدیث راجووال)
130ابن بشیر الحسینوی(مصنف کتاب ھذا) کی نصیحتیں :
130کچھ راقم الحروف کی آراء:
131ناکامی کی وجوہات:
131تربیت کا فقدان:
132محنت نہ کرنا :
133اساتذہ کی خدمت سے جی چرانا :
133اساتذہ کی خدمت کے واقعات :
136مطالعے اور مذاکرے کا فقدان:
136مطالعہ :
137مذکراہ :
138طالب علم کی اچھی صفات کا تذکرہ
138کلاس میں استاد محترم کے بیان کردہ فوائد کو لکھنا :
139اپنے اساتذہ سے دعائیں لینا:
139استاد سے دعائیں لینا کیسے ممکن ہے ؟
140اساتذہ کا احترام کیسے کیا جائے ؟
141استاد کے احترام کے چند واقعات:
143احترام کا ایک عجیب و غریب واقعہ:(تعصب کی انتہاء)
144ناکام طالب علم کی سوچ :
144ایک اچھے طالب علم کی سوچ :
145مفید کتب خریدنا :
145کبار شیوخ کی طرف سفر کرنا :
145اساتذہ کے سامنے دو زانوں ہو کر بیٹھنا:
146اخلاصِ نیت کا فقدان شہرت سے محبت:
147طلب علم تو وقت ضائع کرنا ہے علم حاصل کرنے کا کیا فائدہ؟
147نماز سے غفلت :
147شیخ سے استفادہ:
148مدرسہ کا ماحول:
148اسا تذہ کی اچھی اچھی صفات:
149طلبا کی آپس میں ایک دوسرے سے نفرت :
149علم کو یاد نہ کرنا :
149اسا تذہ سے استفادہ کرنے میں کمی:
150کلاس میں غیر حاضر رہنا:
151طلبا کو قرا ٓن و حدیث کا علم کس لئے پڑھنا چاہئے ؟
152قرآن و حدیث کا احترام نہیں رہا :
152زیادہ اساتذہ سے استفادہ نہ کرنا:
153علمِ دین کس سے حاصل کرنا چاہئے؟
153اگر ممکن ہو سکے تو زمانہ طالب علمی میں کاروبار بھی کرنا چاہیے:
153سفر میں مطالعہ کا اہتمام کرنا:
154زنا سے بچیں :
154مشکلات پر صبر کریں اللہ تعالیٰ آسانیاں فرما دیتا ہے :
156امرد( بے ریش لڑکا)کو دیکھنا :
156میاں محمد جمیل ایم اے کنوینیر تحریک دعوت توحید پاکستان کی نصیحت :
157تیسرا باب
157روحانیت اور مادیت کی جنگ !
158جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور میں داخلہ:
159سید نزیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ نے قاضی القضاۃ کے عہدے کو قبول نہیں کیا!
160مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ضایع ہونے سے کیسے بچے؟
160مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ سرکاری امتحان سے کیسے بچے؟
162دینی مدارس کیسے افراد تیار کریں ؟
163فتنوں کا جواب دینے والے کہاں ہیں ؟
164دینی مدارس کی زبوں حالی کے اسباب
169محمد اسحاق شیخ الحدیث کی مسند تک کیسے پہنچے ؟
174دعا:
Flag Counter