Maktaba Wahhabi

174 - 158
دعا: یا اللہ! یہ چند نصیحتیں میں نے اپنے بیٹوں محمد ناصر الدین الحسینوی ،محمدبدیع الدین الحسینوی حفظھما اللہ اور ننھی بیٹیوں رمیثہ ،شمیسہ اور عاتقہ حفظھن اللہ وغیرھم اور اہل و عیال ،طلبہ وعلما اور امت مسلمہ کی خیر خواہی کے لئے تحریر کی ہیں ان پر مجھے اور تمام قارئین کو عمل کی توفیق عطا فرما۔ یا رب العلمین !میری تمام کتب کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ یا احکم الحاکمین!میری تمام تصانیف کو میرے لئے میرے والدین اہل و عیال اور اساتذہ کے لئے صدقہ جاریہ بنا ۔ یا غفور الرحیم!میرے وہ اساتذہ جو وفات پاگئے ہیں ان کے درجات بلند فرما اور انھیں معاف فرما، مثلا شیخ حافظ عبدالمنان نورپوری ،حافظ زبیر علی زئی ،شیخ عبدالرشیدراشد ،ماسٹر شریف جے وی رحمھم اللہ ۔ جس نے میری کسی بھی طرح مدد کی اس کے لئے اس کتاب کو صدقہ جاریہ بنا ۔ میری اولاد کوقرآن و حدیث کا خادم بنانا ۔اور ان کے بارے جو میری نیت ہے وہ پورا فرماآمین یا اللہ میری تمام مشکلا ت آسان فرما اور نیک پروگرام پورے فرما ۔آمین ابن بشیر الحسینوی 0092.302.4056187 ای میل :ialhusainwy@gmail.com
Flag Counter