Maktaba Wahhabi

158 - 158
جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور میں داخلہ: ۱۹۹۹ ء میں راقم اپنے کزن مولانا آصف محمد حسین حسینوی حفظہ اللہ کے ساتھ مدرسہ میں آیا اور اس وقت مدرسہ کے ناظم استاد محترم شیخ شفیق مدنی حفظہ اللہ تھے ،شیخ صاحب نے انٹرویو لیا انٹرویو میں شیخ محترم کے معیار سے بھی اچھا رزلٹ دیکھ کر فرمانے لگے کہ ابراہیم کو دوسری کلاس میں بیٹھانا چاہئے ذہین ہے اور کافی معلومات رکھتا ہے میٹرک بھی مکمل ہے ،دوسری کلاس میں داخلہ ملا اور چھٹی کلاس کے ابتدا تک جامعہ میں پڑھتارہا ،اس دوران دوسری کلاس میں درج ذیل شیوخ کرام سے پڑھا۔شیخ عبدالرشید راشد رحمہ اللہ سے اصطلاحات المحدثین ،پڑھی،شیخ احسان اللہ فاروقی حفظہ اللہ سے علم الصرف اخیرین پڑھی،شیخ عبدالغفار عاصم حفظہ اللہ سے عمدۃ الاحکام پڑھی اور ترجمہ شیخ عبدالسلام
Flag Counter