Maktaba Wahhabi

35 - 158
طرف ذیل میں اشارہ دیا جا رہا ہے ، ناصح کو چاہیے کہ اپنے حالات و واقعات ،ضروریات، صلاحیات اور منصوح لہ کے معروضی حالات کے پیش نظر جو ذریعہ مناسب ہوا اختیار کرے ۔ 1۔نجی مجلس 2۔کھانے کی دعوت 3۔چائے کی پارٹی 4۔ ٹیبل ٹاک 5۔موبائل پیغامات 6۔ویڈیو کلپس Whats Appوغیرہ 7۔فیس بک 8۔ٹوئٹر Twitter 9۔سکائپ Skype 10۔وائبر 11۔ای میل 12۔دینی کتب کا تحفہ 13۔کوئی بھی تحفہ اور اس کے ساتھ محبت بھرا کوئی پیغام 14۔سٹیکرز 15۔بروشر، ہینڈبل 16۔تربیتی ورکشاپس 17۔خطبات جمعہ
Flag Counter