Maktaba Wahhabi

19 - 158
یہ ادارے کی پانچویں کتاب ہے الحمدللہ اس کے بعد کتب کی لمبی قطار ہے جس کے لیے صرف اللہ تعالیٰ کی مدد درکار ہے کہ ہم سے اپنے دین حنیف کی سربلندی کا کام لے لے آمین۔ اس موقع پرمیں فاضل مولف ،ادارہ کی لجنہ کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جن کی مسلسل جہد سے یہ ادارہ نادر اور قیمتی کتب شایع کررہاہے اللہ تعالیٰ ہمارے اس عمل کو قبول فرمائے آمین۔ ابوخزیمہ عمران معصوم انصاری رئیس: سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،انگلینڈ۔۲۰ شوال۱۴۳۷ھ
Flag Counter