٭علما، خطبا اور طلبہ میں سلف صالحین کی فکرکے احیاکیلئے ایک ادنیٰ کوشش اور
٭والدین، بیوی اور خاوند کے لئے پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ حکمرانوں
٭اور ججوں کے لئے ایک حقیقت پسندانہ پیغام
٭خواہشات نفس کے پجاری اور معاشرہ میں بگاڑپیدا کرنے والے بے راہ روی کا شکارنوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دردمندانہ فکر
٭گناہوں کے اسباب و علاج، نمازیوں ، تاجروں اور دوکانداروں کے لئے ایک لاجواب قیمتی تحفہ، اُمّتِ مسلمہ کے لئے خیر خواہی اور صراطِ مستقیم پر چلنے کی والہانہ دعوت
٭قیمتی نصائح، حکیمانہ اقوال اور عبرتناک واقعات کا عمدہ مجموعہ
٭یہ وہ قیمتی نصیحتیں ہیں جنھوں نے راقم کی زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ،دوستوں کے اصرار پر
٭ اس کو شایع کیا جا رہاہے شاید کسی کے لیے اس کتاب میں نفع کا سامان ہو ۔
|