Maktaba Wahhabi

578 - 612
عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ . وَ ھُوَ الْقَاھِرُ فَوْقَ عِبَادِہٖ وَ ھُوَ الْحَکِیْمُ الْخَبِیْرُ﴾[الأنعام: ۱۷، ۱۸] ’’اور اگر تجھے اللہ تعالیٰ کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کو دور کرنے والا اللہ کے سوا دوسرا کوئی نہیں اور اگر تجھے اللہ تعالیٰ کوئی نفع پہنچائے تو وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے، اور وہی اللہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہی بڑی حکمت والا اور پوری خبر رکھنے والا ہے۔‘‘ سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون، وسلام علی المرسلین، والحمد للّٰه رب العالمین۔
Flag Counter