اور خطاؤں سے توبہ قبول کرنے والے اور انتہائی رحم کرنے والے رب کے سامنے تائب ہو جاؤ ۔ خیر و بھلائی کے مو سموں کو سنجیدگی کے ساتھ عملِ صالح کے لیے غنیمت سمجھنے اور اپنے سابقہ گناہوں سے تائب ہونے کے نتیجے میں نیک عمل کرنے والوں کو ان کے ماضی کے عملی نقص کا بھی اﷲ تعالیٰ معاوضہ عطا فرماتا ہے اور گناہوں کی سزا اسے معاف کر دیتا ہے۔ سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون، وسلام علی المرسلین، والحمد للّٰه رب العالمین۔ |
Book Name | خطبات حرمین جلد دوم |
Writer | محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب و سنت ریحاں چیمہ ڈسکہ |
Publish Year | 2014 |
Translator | |
Volume | 2 |
Number of Pages | 612 |
Introduction |