Maktaba Wahhabi

268 - 366
عددی نفری ،ان کی اصطلاحات، ان کے اصول وقواعدیا ان کی کسی قسم کی ہمدردی میں کوئی خیر وبرکت نہیں ہے،نہ ہی اقامتِ دین جیسے مبارک مشن کیلئے ان کا کوئی احتیاج ہے: [يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مَنْ يَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِيْنِہٖ فَسَوْفَ يَاْتِي اللہُ بِقَوْمٍ يُحِبُّہُمْ وَيُحِبُّوْنَہٗٓ][1] علمِ نافع اور عملِ صالح جیسے مبارک قواعد پر توجہ مرکوز رکھیئے ،علماءکرام جو توحید وسنت کے زیور سے آراستہ ہوں،سے رابطہ استوار کیجئے اور قائم رکھیئے اور وہ اجتماعی پلیٹ فارم جو شیخ العرب والعجم رحمہ اللہ نے ہمیں عنایت فرمایا اس پر قائم رہتے ہوئے دعوت وجہاد کے مشن کو آگے بڑھائیے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ وصلی ﷲ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ وأھل طاعتہ اجمعین
Flag Counter