Maktaba Wahhabi

321 - 366
بینکم محرما، فلا تظالموا،یا عبادی ! کلکم ضال إلا من ھدیتہ، فاستھدونی أھدکم، یاعبادی!کلکم جائع إلا من أطعمتہ، فاستطعمونی أطعمکم، یا عبادی! کلکم عار إلا من کسوتہ، فاستکسونی أکسکم، یاعبادی إنکم تخطئون باللیل والنھار وأنا أغفر الذنوب جمیعافاستغفرونی أغفرلکم، یاعبادی! إنکم لن تبلغوا ضری فتضرونی، ولن تبلغوا نفعی فتنفعونی، یاعبادی! لو أن أولکم وآخرکم ،وإنسکم وجنکم ،کانوا علی أتقی قلب رجل واحد منکم ما زاد ذلک فی ملکی شیئا،یاعبادی!لو أن أولکم وأخرکم وإنسکم وجنکم، کانوا علی أفجر قلب رجل واحد مانقص ذلک من ملکی شیئا،یاعبادی لو أن أولکم وأخرکم وإنسکم وجنکم قاموا فی صعید واحد فسألونی، فأعطیت کل إنسان مسألتہ، مانقص ذلک مما عندی إلا کما ینقص المخیط إذا أدخل البحر، یاعبادی!إنما ھی أعمالکم أحصیھا لکم، ثم أوفیکم إیاھا ، فمن وجد خیرا فلیحمد اللہ ، ومن وجد غیر ذلک فلا یلومن إلا نفسہ. اس حدیث کو امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں،بروایت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نقل فرمایا ہے، امام ترمذی رحمہ اللہ نے بھی اپنی جامع میں، بتغییرِالفاظ اسے ذکرفرمایا ہے، اس کے علاوہ یہ حدیث مسنداحمد بن حنبل میں، ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کی مسند میں موجودہے۔ امام طبرانی رحمہ اللہ نے،ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی روایت سے ،اس حدیث کو بیان فرمایا ہے،مگر اس کی سند ضعیف ہے۔ حدیث ابوذر کے خصائص ومحاسن اس حدیث کے بہت سے خصائص ہیں،امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ’’ھو أشرف حدیث لأھل الشام‘‘[1]
Flag Counter